#ecp

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا سیکٹریٹ اسلام آباد ، مرکزی کنٹرول روم کا دورہ ۔ افسران نے انتخابی عمل کے دوران درج کی جانے والی شکایات اور ان کے ازالے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ چیف الیکشن کمشنر نے انتخابات کے احسن طریقے سے انعقاد پر اطمینان کا اظہار کیا۔ #ECP
Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰14,835 次观看 • 3 年前
没有更多内容可加载
