Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ووٹ ڈالنا اہم قومی ذمہ داری ہی نہیں آپ کی اپنے ملک کے ساتھ وفا بھی ہے! ووٹ ڈالنے کیلئے کیا چاھیے اور ووٹ کیسے ڈالنا ہے؟ اس وڈیو کو دیکھ لیں اور سمجھ لیں 👇🏿 #PublicServiceMessage #Vote #ECP

314,918 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Hunain Pirzada
Hunain Pirzadavor 2 Jahren

عمران خان نے پاکستانیوں سے وفاء کری اور ڈیل سے انکار کر کے ناحق جیل میں چلا گیا اب پاکستانیوں کی باری ہے ۔ آپ نے وفا کرنی ہے #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو

Profilbild von Atif Razaq
Atif Razaqvor 2 Jahren

یہ جنگ نا تو عمران خان کیلئے ہے نا ہی کسی سیاسی جماعت کیلئے یہ آزادی کی جنگ ہے، اس فرعون سے آزادی جو عوام کو اپنے بوٹ کی نوک پر رکھتا ہے وہ فرعون جو چاہتا ہے ملک پاکستان میں صرف اور صرف اس کی مرضی چلے گی آپ نے اس فرعون اور اس کے ساتھیوں (PDM) کو شکست دینی ہے، آپ نے ظلم جبر، نا انصافی اور حیوانیت کا بدلہ لینا ہے

Profilbild von goodpeopleonearth
goodpeopleonearthvor 2 Jahren

@AbdulqadirARY میڈیا کو ساتھ ملا کر بڑی واردات کا پلان امیدواروں کے دستبردار ہونے کی بریکنگ نیوز چلائی جائیں گی کچھ گرفتاریاں دکھا کر عوام کو مایوس کیا جائے گا میڈیا پر چلنے والی کسی بھی خبر پر یقین کرنے کی بجائے صرف پی ٹی آئی آفیشل پیجز اور اکاؤنٹس سے معلومات حاصل کریں

Profilbild von pro pti
pro ptivor 2 Jahren

@Azeeahmed Sir hum áp ko b miss kar rahy hain nadra mà b churon ko baitaya howa hy.

Profilbild von Nasir Kassi. ناصر کاسی
Nasir Kassi. ناصر کاسیvor 2 Jahren

انشا اللہ سر

Profilbild von Amber Qureshi
Amber Qureshivor 2 Jahren

جزاک اللہ خیرا کثیرا

Profilbild von Epicurus
Epicurusvor 2 Jahren

سابق چئیرمین نیب جنھیں ن لیگ کی حکموت نے زبردستی ھٹایا ان کے میسج کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں

Profilbild von M Asif
M Asifvor 2 Jahren

@ImranRiazKhan ok

Ähnliche Videos

ہم جس حال میں خیبر پختونخوا میں حکومت کر رہے ہیں، کوئی ہمیں حکومت کرنے کے لیے چھوڑ بھی نہیں رہا . صوبے کے چیف منسٹر کو اپنے لیڈر سے ملاقات نہیں کرنے دیا جا رہا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کو نہیں روکا جا سکتا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان اس ملک کے وزیر اعظم رہے ہیں اور ایک منتخب چیف منسٹر اس سے ملاقات نہیں کر سکتا۔ کیا پاکستان کسی ضابطے اور اصول پر چلتا ہے نہیں، یہ صرف ڈھنڈے سے چلتا ہے۔ ظلم اور ڈھنڈے کا یہ نظام ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے۔ اس ملک میں اگر ہم نے رہنا ہے تو قانون اور آئین کے تحت رہنا ہے۔ یہ جو ظلم ہو رہا ہے، یہ صرف عمران خان کے ساتھ نہیں ہو رہا، عوام کے ساتھ ہو رہا ہے۔ عوام سے ان کے ووٹ کا حق چھینا گیا، یہ فیصلہ عوام نے نہیں کرنا ہے کہ ہم نے کس کو ووٹ دینا ہے۔ ووٹ ڈالنے والے سے ووٹ گننے والا اہم ہے۔ اگر کسی ممبر عوامی نمائندے کو معلوم ہو کہ اس کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں، تو کیا وہ آپ کی بات مانے گا۔ عوام کے پاس ووٹ کا حق ہے تو آپ کا نمائندہ آپ کی قدر کرتا ہے۔ ابھی جو ہری پور ضمنی انتخابات میں ہوا ہے، ووٹ کسی اور کو پڑا اور رکن کوئی بن گیا۔ فارم 45 کے مطابق سب کچھ ٹھیک ہے، لیکن کمپیوٹر پر بیٹھا آدمی اپنی مرضی کا ڈیٹا فیڈ کر رہا ہے۔ کس قسم کی عدالت، کس قسم کی الیکشن کمیشن، عدالتوں کو انتظامیہ کے ماتحت کیا گیا ۔

Asad Qaiser

16,009 Aufrufe • vor 8 Monaten