#enoughisenoughfreekhan
4:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عدالت نے مجھ سے نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مانگی ہے، زندگی اور موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے، لیکن میں نے نواز شریف کے میڈیکل چیک اپ کے لیے شوکت خانم کے ٹاپ ڈاکٹرز بھیجے۔ کراچی سے بھی بہترین ڈاکٹرز بلوائے گئے، ہم نے نواز شریف کو بہترین علاج مہیا کیا ہے #EnoughIsEnoughFreeKhan
Faisal Khan29,939 次观看 • 1 个月前
没有更多内容可加载



