#fascismunderasimlaw

جس طرح فلموں میں ڈائن کا میک اپ بارش میں اتر جاتا ہے اور اندر سے بدصورت ڈائن کی اصل شکل سامنے آ جاتی ہے، ویسے ہی جرنیلوں کے ساتھ ہوا ہے ان کا رنگ و روغن اتر گیا ہے اور اصل روپ اور کردار سامنے آ گیا ہے۔ ڈاکٹر معید پیر زادہ #RightsMovementAJK #FascismUnderAsimLaw
Qasim Khan Suri94,063 views • 11 days ago
0:51
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بلوچستان جل رہا ہے اور کوئٹہ میں نیشنل ڈیفینس ورکشاپ کے نام پر زیارت کے شہداء کی لاشوں اور لواحقین کے زخموں پر بھنگڑے ڈالتے ملک کے عسکری راتب خور لفافہ صحافی، مشرقی پاکستان ایسے ہی الگ ہوا تھا۔ #Ziarat #Balochistan #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
Qasim Khan Suri116,556 views • 26 days ago

“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔” - عمران خان #FascismUnderAsimLaw #ذہنی_مریض
PTI36,981 views • 6 months ago

“پولیس ہمارے سامنے لاٹھیاں لے کر کھڑی ہے، اوپر ڈرونز سے نگرانی کی جارہی ہے، جیسے ہم کوئی دہشتگرد ہیں۔ ہم اسی ملک کے شہری ہیں۔ عمران خان سے ملاقات کے اپنے قانونی حق کے لئے جارہے تھے اور ہمیں یہاں روک لیا ہے۔” - نورین خان نیازی Noreen Niazi #FascismUnderAsimLaw #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
PTI17,825 views • 2 months ago