#gbwantautonomy

گلگت بلتستان میں بات گندم سبسڈی سے شروع ھوکر مکمل خودمختاری اور آئین ساز اسمبلی تک پہنچ گئی ہے اور اب سکردو،ہنزہ وغیرہ سے قافلے گلگت پہنچ چکے ہیں لیکن میڈیا پر مکمل بلیک آوٹ ہے لہذا ہر ذی شعور انسان سے سوشل میڈیا پر انکی آواز بننے کی درخواست ہے #GBWantAutonomy #GilgitBaltistan
Shafiq Ahmad Adv45,524 views • 2 years ago

May this unity stay forever. Long live resistance. #GBWantAutonomy
Beenish Ali Mir19,037 views • 2 years ago

ہے حق ہمارا آزادی🚩✌️ #SolidarityWithGilgitBaltistan #GilgitBaltistan #GBWantAutonomy
Yawar Abbas17,430 views • 2 years ago

گلگت کی سیاحت سے پیسہ پاکستان کمائے گلگت کی بلند چوٹیوں پر فخر پاکستان کرے گلگت کے پانی پر ڈیم پاکستان بنائے سی پیک سے فائدہ چار صوبے اٹھائے پھر بھی گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ نہیں ؟؟؟ آخر کیوں ؟؟؟ جاگ سر زمین بے آئین گلگت بلتستان جاگ #GBWantAutonomy #GilgitBaltistan
SalmanZonoo16,013 views • 2 years ago

Gilgit bids warm welcome to protesters from Hunza #GBWantAutonomy
Azhar Uddin12,413 views • 2 years ago
No more content to load
