
Shafiq Ahmad Adv
@ShafiqAhmadAdv3 • 141,791 subscribers
The Daring Advocate
Shorts
Videos

مولانا فضل الرحمن کے تازہ گرم گرما بیانات کے بعد PTI والے تبصرہ کررہے ہیں کہ مولانا کو گرفتار کیوں نہیں کیا جارہا تو اسکی وجہ ہے کہ انکے پاس سوشل میڈیا پر گالیاں دینے والے نہیں بلکہ گولیاں کھانے اور مارنے والے کارکن ہیں اور مذھب کے نام پر بچاروں کو جس طرف بھیج دیں،نکل جاتے ہیں
Shafiq Ahmad Adv44,801 Aufrufe • vor 2 Tagen

بلوچ سرمچاروں نے گوادر کوسٹ گارڈ پوسٹ پر خودکش حملے کی وڈیو میڈیا کو جاری کردی ہے، مجھے تو وڈیو دیکھ کر خوف آرہا ہے، نجانے کون سا بارود استعمال کیا کہ 2 منٹ میں پوری پوسٹ بھسم ھوگئی،کوسٹ گارڈ والوں کا تکہ کباب کیا بلکہ سرمہ بن گیا ھوگا توبہ توبہ، ایسی کتے کی موت خدا کسی کو نہ دے
Shafiq Ahmad Adv101,412 Aufrufe • vor 7 Tagen

پرامن سیاسی جدوجہد کرنے والے BYC لیڈران ڈاکٹر مہرنگ بلوچ، بیبو بلوچ اور صبغت اللہ بلوچ وغیرہ کو دھشتگرد قرار دے کر قید کرنے کے خلاف بلوچ مظاہرین احتجاج کررہے ہیں اور اب بلوچستان میں حالات مزید خراب ھوں گے کیونکہ پنجابی فوج نے سابق افغان آرمی کو بھی بلوچوں کی نسل کشی پر لگا دیا ہے
Shafiq Ahmad Adv23,400 Aufrufe • vor 4 Tagen

آصفہ زرداری نے ایک ہائی پروفائل میٹنگ میں ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو عمر قید سُنائے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ھوئے اپنے وزیراعلی سرفراز بگتی کو ڈاکٹر مہرنگ بلوچ اور دیگر BYC لیڈران کے خلاف مقدمات فوری واپس لینے اور آج ہی رہا کرنے کی ہدایت کردی ہے اسکے بعد میری آنکھ کھل گئی تھی
Shafiq Ahmad Adv90,947 Aufrufe • vor 24 Tagen

بشیرے سائنسدان کا چھوکرا کہتا ہے کہ دھشتگردوں کے ہر سہولتکار کو پکڑیں گے تو اپنے جرنیل پکڑنے کا ارادہ ہے کیا؟ عوام کو دھوکہ دینا اتنا آسان نہیں ھوتا ہے اور سب جانتے ہیں کہ جب افغانستان سے امریکہ نکلا تو اسکے بعد پاکستانی فوج نے کن لوگوں کو بلوچستان کے پشتون علاقوں میں آباد کیا
Shafiq Ahmad Adv36,432 Aufrufe • vor 9 Tagen

اچھی بات ہے کہ صحافی کو نوکری سے نکلوانے کی کوشش کی تھی تو اسکے منہ پر کہہ دیا ہے البتہ تقریباً 20 سال سے اسی رینک کا ایک اور افسر ڈی جی ISPR ہر چوتھے دن پریس کانفرنس کرتا ہے اور انکا محکمہ نوکری کیا بلکہ صحافیوں کو قتل اور چپیڑیں بھی کرواتا ہے لیکن وہاں کسی کی آواز نہیں نکلتی ہے
Shafiq Ahmad Adv38,910 Aufrufe • vor 12 Tagen

پوری دنیا کا میڈیا اسلام آباد پہنچ چکا ہے لیکن مذاکرات والی جگہ کے قریب بھی کوئی بندہ نہیں پہنچ سکتا کیونکہ پاکستان کے علاوہ امریکی اور ایرانی سیکیورٹی اہلکار بھی موجود ہیں البتہ اسد طور اور صدیق جان مذاکراتی کمرے کی میز نیچے پہنچ سکتے ہیں لیکن بس چوہے پکڑنے والی کڑکی نہ لگائی ھو
Shafiq Ahmad Adv251,883 Aufrufe • vor 3 Monaten

مصطفیٰ نواز کھوکھر سمیت تمام پنجابی سیاستدان بلوچستان کے مسئلے پر آج تک نشستوں پر اٹکے ھوئے ہیں حالانکہ اب مسئلہ نشستوں سے بہت آگے نکل چکا ہے اور بلوچ صرف آزادی چاہتا ہے اور ویسے اگر نشستوں کو کم زیادہ کر بھی لیا جائے تو کیا بشیر زیب اور ڈاکٹر اللہ نذر الیکشن لڑنا شروع کردیں گے؟
Shafiq Ahmad Adv22,993 Aufrufe • vor 8 Tagen

برطانیہ کی سڑکوں پر اس طرح کے مناظر دیکھ کر انتہائی خوشی ھوتی ہے کیونکہ ان گوروں نے 90 سال تک برصغیر کے لوگوں کو کُتا بنائے رکھا اور اب جب کبھی ان گوروں کی سڑکوں پر کسی سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کی ایک دوسرے کو گالی گلوچ یا شیعوں کا پٹ سیاپا دیکھتا ھوں تو دل کو ٹھنڈ سی پڑ جاتی ہے
Shafiq Ahmad Adv54,359 Aufrufe • vor 23 Tagen

ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو دی گئی سزا آج نہیں تو کل کالعدم ھونی ہی ھونی ہے البتہ ایک طرح سے یہ سزا اچھی ہے کیونکہ اب پرامن جدوجہد والوں کو سکون آجائے گا کہ یہ ریاست پاکستان نہیں ہے بلکہ ریاست پنجابستان ہے اور یہ امن کی زبان نہیں بلکہ صرف بشیر زیب کی زبان سمجھتی ہے #DrMahrangBaloch
Shafiq Ahmad Adv54,079 Aufrufe • vor 25 Tagen

یہ ایک ایٹمی ریاست اور دنیا کی چھٹی بڑی فوج کا وزیر ہے اور ہر ملک کے اس لیول کے وزیر کو سخت سیکیورٹی ایشو ھوتے ہیں لیکن یہ کٹی پتنگ کی طرح “کنی “ کھاتا سڑکوں پر کھجل ھوتا پھرتا ہے اور شاید اس نے اپنے معاملات اللہ کے سپرد کئے ھوئے ہیں کہ جب مقدر میں چپیڑیں ھوئیں تو پڑ ہی جانی ہے
Shafiq Ahmad Adv174,597 Aufrufe • vor 3 Monaten

ماہانہ آمدنی 4 سے 6 لاکھ روپے لیکن 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث ڈاکٹر فضیلہ قاضی کے PTI سے منسلک بھائی حمزہ عباسی اور PPP سے منسلک والدہ نسیم خان کا نام سب لے رہے ہیں لیکن کوئی اسکے خاوند کا نام نہیں لے رہا ہے،بس اشارے چل رہے ہیں لہذا کون ہے وہ توپ خان جو سب ڈرے ھوئے ہیں؟
Shafiq Ahmad Adv126,170 Aufrufe • vor 3 Monaten

ہماری عمر کے لوگ جنہوں نے وسیم،وقار اور شعیب کی کرکٹ دیکھی ھو تو اُنکو آج کل کی کرکٹ میں کہاں دل لگتا ہے اور میں نے شعیب کے بعد کبھی کرکٹ میچ کا اوور تک نہیں دیکھا ہے لیکن بہرحال آج کے دور میں ایسا کوئی باؤلر ہے جو اوور کی 6 گیندیں مختلف اور گیند کو اس طرح ھوا میں ڈانس کرواتا ھو؟
Shafiq Ahmad Adv142,558 Aufrufe • vor 4 Monaten

لگتا ہے کہ لڑائی کا میدان بدل گیا ہے کیونکہ ساری رات پاکستانی جہازوں کی افغانستان میں گھومنے اور سرحدوں پر شدید جھڑپوں کی کوئی خبر نہیں آئی البتہ بنوں میں حالات شدید خراب ہیں لیکن یہ میدان مزید بدلنا چاہیے اور میدان پنجاب ھونا چاہیے تاکہ میرے پنجابی بھائی اس جنگ کا مزہ چکھ سکیں
Shafiq Ahmad Adv148,720 Aufrufe • vor 4 Monaten

میڈیا پر کراچی میں رینجرز ہیڈکوارٹر پر حملے کی خبر چل رہی ہے تو پوچھنا تھا کہ شاگرد دھشتگردوں نے استاد دھشتگردوں پر حملہ کیا ہے یا کوئی اور چکر ہے؟ مطلب کہ طالبان دھشتگردوں نے وردی والے دھشتگردوں پر حملہ کیا ہے یا کوئی اور گینگ آج ان وردی والے دھشتگردوں کو پڑگیا ہے؟
Shafiq Ahmad Adv26,312 Aufrufe • vor 20 Tagen

پاکستان کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے افغانستان میں دھشتگردوں کے ٹھکانے پر حملہ کیا ہے جبکہ افغانستان کا کہنا ہے کہ پاکستانی طیاروں کی بمباری میں عام سویلین شہید ھوئے ہیں اور اگر ٹریک ریکارڈ دیکھا جائے تو پاکستانی فوج سے بڑا جھوٹا، دروغ گو، بیغیرت اور دھشتگرد دنیا میں کوئی اور نہیں ہے
Shafiq Ahmad Adv23,948 Aufrufe • vor 18 Tagen

خامنہ آئی بچارے کی آئی تھی لہذا مر گیا لیکن جنگ جاری رہے گی اور بس کوئی نئے ایرانی مُلا کو بتائے کہ امریکہ تک اسکے میزائل کی پہنچ نہیں ہے لہذا ٹرمپ ان سے مرنا نہیں ہے البتہ امریکہ کے اس خطے میں سب سے بڑے ایجنٹ منیرے مارشل کو مار کر وہ امریکہ سے بدلا لے سکتا ہے
Shafiq Ahmad Adv136,680 Aufrufe • vor 4 Monaten