#getreadyforislamabad

عمران خان، تم رینجرز کا شکریہ ادا کرو جس نے تمہاری ٹانگ 2 دن میں ٹھیک کردی۔ جتنی توہین عدالت عطا بندیال نے کی ہے اتنی توہین عدالت تو آج تک کسی نے نہیں کی۔ Maryam Nawaz Sharif #چلوچلو_سپریم_کورٹ_چلو #عدل_بحال_کرانا_ہے #مولانا_آرہا_ہے #GetReadyForIslamabad
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰82,880 Aufrufe • vor 3 Jahren

قوم کی آخری امید #مولانا_آرہا_ہے ✌️😘🥀 👇 #GetReadyForIslamabad
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰43,344 Aufrufe • vor 3 Jahren

#GetReadyForIslamabad #مولانا_آرہا_ہے پاکستانیوں اس ویڈیو میں امریکی سازش کو غور سے سُن لو۔ کہہ رہے ہیں "سی پیک سے چین کو پاکستان کے راستے مشرق وسطی سے تیل ملے گا اس سے چین اور پاکستان مضبوط ہوں گے۔ لیکن پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے اس لیے اس کے خلاف فوجی کاروائی کرنے کی بجائے اس میں خانہ جنگی کروا کر اس کو تین چار حصوں میں تقسیم کروانا ہے"۔ اس منصوبے پر عمل درآمد کس کے ذریعہ سے ہورہا ہے اُس سیاسی جماعت کے آلہ کار نہ بنو۔ خدارا اپنے دشمن کو پہچانو اور اپنے ملک کو بچالو ورنہ خدانخواستہ تمھارا حال بھی عراق، شام، افغانستان اور فلسطین جیسا ہوگا۔
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰26,858 Aufrufe • vor 3 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar