#gfg

علی محمد خان نے خیبرپختونخوا حکومت کے دعوے کی نفی کر دی کہ 20لاکھ لوگ لے کر 27ستمبر کو اسلام آباد مارچ کریں گے! کہا، یہ تو محض لوگوں کیلئے بیان ہوتا ہے، ہو سکتا ہے ہمارے لوگ مارچ کیلئے نہ بھی نکلیں ۔۔۔۔ پروگرام "جی فار غریدہ" میں آج گفتگو ۔۔۔ ⤵️⤵️⤵️ #GFG
Gharidah Farooqi (T.I.)27,229 görüntüleme • 2 gün önce

کشمیر کے چار حلقے کھول دیں یہ ہمارا مطالبہ ہے۔ نواز شریف کو کہنا چاہئیے کہ ہاں حلقے کھول دیں وزیراعظم شہباز کو حلقے کھلوانے چاہئیں دھاندلی نکل آئی تو ٹھیک نہیں تو بات ختم ۔۔۔ سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کی پروگرام “جی فار غریدہ” میں گفتگو ۔۔۔ ⤵️⤵️⤵️ #GFG
Gharidah Farooqi (T.I.)15,424 görüntüleme • 13 gün önce

ایران امریکہ ڈیل پر دستخط ہو جائیں تو پاکستان میں پٹرول سو ڈیڑھ سو روپے سستا کر دیا جائے گا ‼️‼️‼️ وفاقی وزیر کا پروگرام “جی فار غریدہ” میں اعلان ۔۔ ایران پر سے پابندیاں ہٹ جائیں تو پاکستان ایران سے پٹرول لے گا، گیس پائپ لائن بھی اور تجارت بھی ہو گی ‼️ #GFG
Gharidah Farooqi (T.I.)54,343 görüntüleme • 1 ay önce

نہ 5 اگست، نہ 90 روز ۔۔۔ PTI کیلئے اصل "ڈیڈ لائن" سینیٹ الیکشن !! سینیٹ الیکشن کے بعد KP سے بھی PTI کا صفایا شروع ! چینی کا کرائسس، شہباز حکومت کا سکینڈل؛ مگر میڈیا پر ہنگامہ کیوں نہیں!!؟؟ اپوزیشن بھی میٹھی نیند کیوں سو رہی!!؟؟ جی فار غریدہ - تجزیہ 👇👇👇 #GFG
Gharidah Farooqi (T.I.)92,365 görüntüleme • 1 yıl önce

عمران خان کی پیرول پر رہائی بالکل نہیں ہونی چاہئیے وہ مجرم ہیں۔ پی ٹی آئی کیساتھ کوئی سیزفائر نہیں ہو سکتا۔ جو قومی اتحاد کا ماحول بنا ہے تحریکِ انصاف اسے خراب نہ کرے ۔۔۔ ‼️‼️‼️ وزیر اطلاعات عطااللّہ تارڑ کا مکمل جواب سنئیے ۔۔ #GFG Attaullah Tarar
Gharidah Farooqi (T.I.)95,044 görüntüleme • 1 yıl önce
