#gfg

‼️‼️‼️ اسٹیبلشمنٹ کا نئے صوبوں کے معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔ اس لیے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ن لیگ کے معاملات خراب نہیں ہو سکتے۔ یہ سیاسی فیصلہ ہے سیاسی جماعتیں طے کریں گی۔ اسٹیبلشمنٹ کو اس معاملے میں نہ گھسیٹا جائے ۔۔۔۔ !!! رانا ثنااللّہ خان ۔ وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور 👇👇👇 #GFG
Gharidah Farooqi (T.I.)23,327 次观看 • 20 天前