#haseebelahi

سندھ پولیس میں افسران غنڈے اور بدمعاش بن گئے ہیں, ویڈیو دیکھیں اس میں ایک خاتون ڈمپل سے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنارہی ہیں ان محترمہ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ محترمہ سندھ پولیس کے ایک سینیئر آفیسر کی سالی صاحبہ ہیں #HaseebElahi #Karachi Sindh Police Karachi Police
Haseeb Elahi234,735 просмотров • 1 месяц назад

کون ہیں یہ لوگ جہالت کی انتہا ہے.. 💯 #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi171,652 просмотров • 1 месяц назад

یہ پوسٹ بچوں یا کم عمر افراد کے لیے نہیں اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس شخص کو قانون کے مطابق پکڑا جا سکے اور اُس کے خلاف قانونی کارروائی ہو سکے.. #HaseebElahi #Karachi Sindh Police @SindhPoliceDept Karachi Police
Haseeb Elahi80,271 просмотров • 10 месяцев назад

کراچی ملیر کینٹ کے قریب مال میں اپنے بیٹے کے ساتھ شاپنگ کے لیے گئی ایک شخص مسلسل پیچھا کرتا رہا میں نے نظرانداز کیا حد تب ہوئی اس نے جان بوجھ کر مجھے ٹچ کیا میں نے فوراً باؤنسرز کو اطلاع دی ویڈیو اس لیے شیئر کری یہ شخص دوبارہ کسی عورت کے ساتھ یہ حرکت نہ کرے #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi68,126 просмотров • 9 месяцев назад

جو جیسا بھی ہو اور رحمان بلوچ کی ہزار برائیاں لیکن قبر کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتا ہو، #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi37,351 просмотров • 4 месяцев назад

Plot Number B14 Johar 🚨 #HaseebElahi #Karachi Sindh Police Karachi Police
Haseeb Elahi79,547 просмотров • 11 месяцев назад

ہمیشہ ہی اس طرح ہوتا ہے کروڑوں کی عربوں کی دکانیں ہوتی ہیں ان کی اور سیفٹی کا نظام زیرو.. #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi54,135 просмотров • 8 месяцев назад

کراچی کینال ❌ سُور کینال ان تین سوروں 🐷 نے کراچی کے دانہ پانی کو حرام کردیا ہے کراچی کی عوام کو رمضان کے مہینے میں سوورں سے ناپاک پانی سپلائی کیا گیا ہے کراچی کینال میں سوور چھوڑے گئے ہیں یا باہر سے آئے ہیں اس واقع کی انکوائری کی جائے.. #HaseebElahi #Karachi
Haseeb Elahi44,282 просмотров • 6 месяцев назад