#imrankhanillegallydetained

ایک منٹ پچاس سیکنڈ کا یہ تجزیہ سننے لائق ہے. بیرسٹر شہزاد اکبر نے انتہائی عمدگی سے سمجھایا ہے کہ عمران خان کا اکاؤنٹ کون چلاتا ہے، وہ کیوں اتنا مقبول اکاؤنٹ ہے، اور جب تفتیش کے لئے افسران آتے ہیں تو خان کیسے ان کے سکریو ٹائٹ کرتے ہیں! #ImranKhanIllegallyDetained
Jehanzeb Paracha22,964 Aufrufe • vor 7 Monaten

آپ کی دوستی عمران خان سے پچاس سال کے عرصے پر محیط ہے ،یہ دوستی کہاں سے شرو ع ہوئی، اینکر کا سوال چیکو بھائی نے بہت دلچسپ واقعہ سنایا کہ کیسے وہ عمران خان کے قریبی دوستوں میں سے ایک بنے، کیسے وہ ایک عام فین سے اتنے قریبی دوست بن گئے!! #ImranKhanIllegallyDetained
Alina Noor12,851 Aufrufe • vor 7 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar


