#istandwithbalochmarch

I am Shafiq Ahmad Advocate,I am a Punjabi and #IStandWithBalochMarch
Shafiq Ahmad Adv86,727 просмотров • 2 лет назад

بلوچستان کے شہروں کی آبادی پنجاب کی طرح لاکھوں کروڑوں نہیں بلکہ ہزاروں میں ہے اور پورے خاران ضلع کی آبادی صرف 45 ہزار ہے لیکن آج جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج میں خاران شہر میں عوام کی شرکت دیکھئیے۔ ہر خاتون ہر مرد ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کے لئے باہر نکل آیا ہے #IStandWithBalochMarch
Shafiq Ahmad Adv40,858 просмотров • 2 лет назад

فوجی دلال روزانہ بکواس کرتے ہیں اور بلوچ مظاہرین پر کبھی انڈین فنڈڈ کبھی کیا الزام کیا لگاتے ہیں لیکن کبھی انکا بھائی بیٹا لاپتہ کیا جائے اور اسکے بعد ہاتھ میں ہڈیاں پکڑا دی جائیں کہ چلو شناخت کرلو تو تب پتہ چلے گا کہ تم قاتل ریاست کے خلاف کس حد تک جاتے ھو #IStandWithBalochMarch
Shafiq Ahmad Adv36,885 просмотров • 2 лет назад

طاہر اشرفی جیسے مذھبی دلال کہتے ہیں کہ انڈین فنڈڈ تحریک ہے اور خدا نہ کرے کہ کسی ماں کا بیٹا فوج اٹھا لے جائے اور اس عمر میں گھر سے ہزاروں کلومیٹر دور صرف اسکا جرم اور عدالت پیش کرنے کی فریاد کرتی پھرے #IStandWithBalochMarch #MarchAgainstBalochGenoscide
Shafiq Ahmad Adv33,998 просмотров • 2 лет назад

I stand with brave daughter of Balochistan "Dr Mahrang Baloch". #IStandWithBalochMarch
F26,423 просмотров • 2 лет назад

حکومتی ادارے لاپتہ افراد کمیشن کی سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ مطابق KPK سے 3485 اور بلوچستان سے 2752 افراد لاپتہ ہیں اور یہ رپورٹ انوار کاکڑ اور سرفراز بگٹی جیسے فوجی ٹاؤٹوں کے منہ پر چپیڑ ہے لیکن بےغیرت بےشرم انسان ہیں لہٰذا مشکل ہے کہ محسوس کریں #IStandWithBalochMarch
Shafiq Ahmad Adv24,524 просмотров • 2 лет назад

I'm Afsheen Baloch, I support the march of my sisters, brothers, and the families of victims of enforced diappearances from Balochistan. I request all to raise your voice and show the solidarity #IStandWithBalochMarch #EndEnforcedDisappearances #MarchAgainstBalochGenocide
Afsheen Baloch21,363 просмотров • 2 лет назад

