#istandwithbalochmarch

بلوچستان کے شہروں کی آبادی پنجاب کی طرح لاکھوں کروڑوں نہیں بلکہ ہزاروں میں ہے اور پورے خاران ضلع کی آبادی صرف 45 ہزار ہے لیکن آج جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج میں خاران شہر میں عوام کی شرکت دیکھئیے۔ ہر خاتون ہر مرد ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کے لئے باہر نکل آیا ہے #IStandWithBalochMarch
Shafiq Ahmad Adv40,858 次观看 • 2 年前

فوجی دلال روزانہ بکواس کرتے ہیں اور بلوچ مظاہرین پر کبھی انڈین فنڈڈ کبھی کیا الزام کیا لگاتے ہیں لیکن کبھی انکا بھائی بیٹا لاپتہ کیا جائے اور اسکے بعد ہاتھ میں ہڈیاں پکڑا دی جائیں کہ چلو شناخت کرلو تو تب پتہ چلے گا کہ تم قاتل ریاست کے خلاف کس حد تک جاتے ھو #IStandWithBalochMarch
Shafiq Ahmad Adv36,885 次观看 • 2 年前

حکومتی ادارے لاپتہ افراد کمیشن کی سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ مطابق KPK سے 3485 اور بلوچستان سے 2752 افراد لاپتہ ہیں اور یہ رپورٹ انوار کاکڑ اور سرفراز بگٹی جیسے فوجی ٹاؤٹوں کے منہ پر چپیڑ ہے لیکن بےغیرت بےشرم انسان ہیں لہٰذا مشکل ہے کہ محسوس کریں #IStandWithBalochMarch
Shafiq Ahmad Adv24,524 次观看 • 2 年前

I'm Afsheen Baloch, I support the march of my sisters, brothers, and the families of victims of enforced diappearances from Balochistan. I request all to raise your voice and show the solidarity #IStandWithBalochMarch #EndEnforcedDisappearances #MarchAgainstBalochGenocide
Afsheen Baloch21,363 次观看 • 2 年前


