#journalism

کیمرہ تھامنے سے کپڑے استری کرنے تک کا سفر: کراچی کے کیمرہ مین کی کہانی یاسین سومرو نے اپنی جوانی کے 20 سال میڈیا انڈسٹری کو دیے، لیکن پھر 2021 میں ملازمت سے برخاست کیے جانے کے بعد اب وہ کراچی میں ڈرائی کلیننگ کی دکان چلا رہے ہیں۔ #independenturdu #Karachi #cameraman #journalism
Independent Urdu33,604 次观看 • 28 天前



