#karachipolice

کراچی پولیس نے نمازی بن کر مسجد کے اطراف سے گاڑیاں چرانے والے 57 سالہ ضعیف العمر گھوٹکی کے کار لفٹر کو گرفتار کرلیا، ملزم نے انکشاف کیا کہ 2005 سے وارداتیں کررہا ہے جبکہ تین ماہ قبل طارق روڈ پر مسجد کے باہر سے مہران گاڑی چلائی تھی #ZarayeNews #Karachi #KarachiPolice
ذرائع نیوز26,672 просмотров • 8 дней назад

کراچی کالی وردی کے کرتوت، اندھی گولی لگنے پر دوست کو اسپتال لے جانے والے جرمنی پلٹ نوجوان کو 4روز قبل گھر سے اٹھایا گیا، رہائی کیلیے 2 کروڑ مانگے اور نہ دینے پر مقدمے کی دھمکی دی، مجسٹریٹ نے چھاپہ مار کر گاڑی برآمد کرلی، عمر بھی گھر پہنچ گیا #ZarayeNews #Karachi #KarachiPolice
ذرائع نیوز22,681 просмотров • 9 месяцев назад

دھرنافلاپ ہوا APs ہوگیا پنکی کانام لیاقندیل قتل ہوگی آسیہ شورہوا مولاناسمیع قتل ہوگئے عالیماکی جائیدادکھلی سانحہ ساہیوال ہوگیا ارشد ملک نےراز کھولااٹیک ہوگیا خادم رضوی نےدھمکی وفات ہوگی مارچ فلاپ ہواوزیرآباد حملہ ہوگیا گرفتارہونےلگا #کراچی_حملہ ہوگیا فائدہ کسکا؟ #KarachiPolice
Danish Arain19,713 просмотров • 3 лет назад
Больше нет контента для загрузки

