
ذرائع نیوز
@ZarayeNews • 3,237 subscribers
خبر کی حقیقت مصدقہ ذرائع Real stories.. Just truth and voice of public, Welcome to Zaraye News Digital platform contact : [email protected]
Shorts
Videos

بلدیہ ٹاؤن میں گھر کے اندر نہاتی ہوئی لڑکی کی گلی سے ویڈیو بنانے والے مفرور اوباش ملزم کو پولیس نے 5 روز بعد گرفتار کرلیا، واقعے کا مقدمہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا جا کے بعد پولیس نے ملزم کے والد کو حراست میں بھی لیا تھا #ZarayeNews #Karachi #KarachiNews
ذرائع نیوز161,360 просмотров • 3 месяцев назад

ڈیفنس فیز 6 میں یہ واقعہ 24 فروری کو پیش آیا، شہری بینک سے 5 لاکھ روپے لے کر نکلا تو دو موٹرسائیکلوں پر چار ڈکیت پیچھے لگے، ایک بنگلے کے سامنے شہری کو روکنے کی کوشش کی تو وہ اجنبی بنگلے میں داخل ہوا، جہاں موجود گارڈ نے ڈکیتوں کو الٹے پاؤں بھاگنے پر مجبور #ZarayeNews #Karachi
ذرائع نیوز138,343 просмотров • 6 месяцев назад

کراچی میں ڈالہ گردی کا ایک اور واقعہ، کلفٹن بلاک 4، بلاول ہاوس کے قریب اور روسی قونصلیٹ کے عقب میں واقع اپارٹمنٹ میں بگڑے امیر زادوں نے اصول و ضوابط کی بات کرنے پر بگڑے امیر زادے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر لہو لہان کردیا۔۔ گاڑی پر نمبر پلیٹ بھی اصل نہیں ہے #ZarayeNews
ذرائع نیوز37,280 просмотров • 1 месяц назад

ہمارے لیے ہر دن کیسا گزر رہا ہے وہ بیان نہیں کرسکتی مگر آپ لوگوں کا 20 روز سے آنا رضا کیلیے آواز اٹھانا ہمارے لیے ایک امید اور طاقت ہے، میں آپ سب کی شکر گزار ہوں، ساتھ دیتے رہیں اور رضا کیلیے دعا کرتے رہیں، بہن میر رضا کا احتجاج میں اظہار خیال #ZarayeNews #JusticeForMirRaza
ذرائع نیوز12,118 просмотров • 26 дней назад

میں تھانے گیا تھا مگر واپس بھیج دیا گیا، مجرم نہیں ہوں غلطی ہوگئی اور معافی بھی مانگی مگر اب پیسوں کی ڈیمانڈ کی جارہی ہے، میرے بیٹے سے مار پیٹ ہوئی تھی، پیسے نہیں دے سکتا، مجھے انصاف دیا جائے، گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے شہری نعمان اور اہلیہ کاویڈیو بیان #ZarayeNews #Karachi
ذرائع نیوز61,463 просмотров • 8 месяцев назад

انتہائی جذباتی منظر۔۔ ماں اپنے مرحوم بیٹے کا ہمشکل دیکھ کر زار و قطار رو پڑی #ZarayeNews #fypシ #Mother
ذرائع نیوز53,091 просмотров • 7 месяцев назад

گھر کے باہر سے 32 گھنٹوں پہلے اغوا ہونے والے ڈھائی سالہ اذان کو موٹر سائیکل سوار بیٹھا کر لے گیا، والدہ نے سخی حسن تک جاکر خود سی سی ٹی وی نکلوائی اور پولیس کو فراہم کی۔ والدہ نے وزرائے اعلی چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل کی #FindAzan #NayaNazimbad #ZarayeNews #ZafarAbbas
ذرائع نیوز13,923 просмотров • 1 месяц назад