#nro

جب آپ اپنی اوقات سے بڑی ڈینگیں مار لیں۔ خود کو ٹیپو سلطان اور ارتغل غازی بن کر عوام کے سامنے شوخیاں مار لیں تو پھر NRO لینے کے بعد ایسی حالت ہو جاتی ھے کہ فقط منہ پر انگلی رکھ کر بے بسی کا اظہار کیا جاتا ھے۔ ایسی ذلالت سے بہتر ھے بندہ پہلے ہی اپنی اوقات میں رہے۔ #NRO
چوہدری شاہد محمود35,941 Aufrufe • vor 13 Tagen
Keine weiteren Inhalte verfügbar
