Sadia Khalid's banner
Sadia Khalid's profile picture

Sadia Khalid

@SadiasOfficial26,957 subscribers

Anchor/Broadcast Journalist/Social Activist/Fashion Designer

Shorts

آج کی سب سے بڑی عالمی خبر! پاکستان پر دہشت گردی کا الزام لگانے والے بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا ثبوت پورے یورپ کو مل گیا ثابت ہو گیا کہ سکھ خالصتانی لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے پیچھے بھارت کا ہاتھ تھا امریکی ایف بی آئی نے بھارتی دہشت گرد بشونی گینگ کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے "آپریشن ہارڈ بال" کے نام سے امریکہ، کینیڈا اور یورپ میں بیک وقت 50 سے زائد چھاپے مارے اور بشونی گینگ کے 24 بھارتی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن میں سے 11 کی گرفتاری امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہوئی یہ گروہ بھتہ خوری، منشیات کی اسمگلنگ، اور بھارت و شمالی امریکہ میں سیاسی شخصیات، صنعت کاروں، اداکاروں اور موسیقاروں کے قتل میں ملوث ہے بشنوئی گینگ بھارتی حکومت کے لیے ایک "جرائم پیشہ نمائندہ" (criminal surrogate) کے طور پر کام کرتا ہے اور بھارتی حکومت کی خفیہ کارروائیاں، جیسے کہ ٹارگٹ کلنگ، معاوضے اور دیگر فوائد کے بدلے انجام دیتا ہے اس دہشت گرد گروپ میں میں ایک سینئیر بھارتی پولیس افسر کا نام بھی سامنے آیا ہے امریکی حکام نے کارروائی کے دوران اسلحہ، منشیات اور بڑی مقدار میں نقد رقم بھی برآمد کی اور اسے اب تک کی سب سے بڑی بین الاقوامی کارروائیوں میں سے ایک قرار دیا یاد رہے پچھلے سال کینیڈا نے الزام عائد کیا تھا کہ کینیڈا میں سکھ کارکنوں کے قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں اس گینگ کے بھارتی حکومت کے بعض اہلکاروں سے روابط تھے امریکی حکام کی جانب سے ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کے مقدمے میں لارنس بشنوئی پر فردِ جرم عائد کیے جانے کے بعد اس میں کوئی شک باقی نہیں رہتا کہ اس جرم میں بھارتی حکومت ملوث ہے بھارتی حکام اس میں کیسے ملوث ہیں؟ اس فردِ جرم کے مطابق قید میں موجود گینگسٹر جگگو بھگوانپوریا کی سربراہی میں کام کرنے والا تقریباً ایک ہزار ارکان پر مشتمل یہ بین الاقوامی جرائم پیشہ نیٹ ورک قتل برائے معاوضہ، اسلحہ کی اسمگلنگ اور پیچیدہ بھتہ خوری کی کارروائیوں میں ملوث تھا۔ یہ گروہ بھارت میں بدعنوان قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے ساتھ مل کر کیلیفورنیا اور اوہائیو میں مقیم افراد کے اہلِ خانہ کو نشانہ بناتا تھا اور اپنے مخالفین کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کروانے کے لیے مبینہ تعاون حاصل کرتا تھا اپریل 2026 میں بھگوانپوریا گروہ کے رکن گرلال سنگھ نے کیلیفورنیا میں مقیم ایک شخص کو دھمکیاں دیں اور بھارت میں ایک بدعنوان سرکاری اہلکار کو معلومات فراہم کیں تاکہ اس شخص کے خاندان کے خلاف جھوٹا قتل کا مقدمہ قائم کروایا جا سکے

48,001 Aufrufe

میں صدقے شیر جوانو ، شالا توانوں رب دیاں رکھاں❤️ بھارت حملوں کی دھمکیاں دے کر ان شیر جوانوں کو ڈرا رہا جو جنگ کا سن کر بارڈر پر جاتے ہوئے لڈیاں ڈال رہے ❤ #IndiaPakistanTensions #Pakistan #PakistanZindabad #PakistanArmy #OperationSindoor #Sialkot #IndiaPakistanWar #Lahore #PakistanStrikesBack #Gujranwala #سندور_بن_گیا_تندور #PakArmy

316,886 Aufrufe

ویلکم ٹو بھارت جہاں عورت ایک انسان نہیں بلکہ بس ایک جسم سمجھی جاتی! جے پور بھارت میں سیاح غیر ملک خاتون کو سیلفی لینے کے بہانے بھارت کے جنسی درندوں نے اتنا ہراساں کیا کہ وہ پریشان ہو گئی یہ ویڈیوز دنیا کو دکھا کر بتائیں کہ وہ بھارت نہ جائیں وہاں عورت بالکل محفوظ نہیں بلکہ پاکستان آئیں جہاں مہمان کو اپنی عزت سمجھا جاتا

Sensitive content

77,455 Aufrufe

اسرائیل نے اقوام متحدہ میں پاکستان سے معافی مانگ لی ۔ پاکستان زندہ باد❤️

120,094 Aufrufe

میدان جنگ سے ایک پاکستانی فوجی جوان کی جذباتی رپورٹنگ 👇😂🤣 #OperationBunyanulMarsoos #بنیان_المرصوص #PAFResponds

152,230 Aufrufe

افغانستان بھارت دوستی کا پہلا نتیجہ سامنے آ گیا! افریقی ملک نائجیریا لاگوس میں 22 بھارتی جہاز کے عملے کے ارکان کو 31.5 کلوگرام کوکین سمگل کرنے کے جرام میں گرفتار کر لیا گیا بھارتی شہری منشیات کورئیر کی ترسیلات میں چھپا کر برطانیہ اور زیمبیا سمگل کر رہے تھے پاکستان کو اقوام متحدہ میں دہشت گردی اور منشیات کا گڑھ قرار دلوانے کی سازش کرنے والے بھارت کا یہ سچ اپنا فرض سمجھ کر دنیا کو دکھائیں!

74,923 Aufrufe

ویلکم ٹو ترقی یافتہ بھارت! بھارت چھتیس گڑھ میں خاتون کو شوہر نے باندھ کر مارا پیٹا اسکے بال مونڈھ دئیے اور منہ کالا کر کے اسکو اپنا پیشاب پینے پر مجبور کیا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ بھارت میں عورتوں کو انسان نہیں جانور سمجھتے کوئی اسکو کچھ نہیں کہے گا

15,618 Aufrufe

افغانی پارلیمنٹ کے رکن پارلیمنٹ دیکھیں😱 ان سے زیادہ تہذیب یافتہ تو ہمارے کچے کے ڈاکو لگتے ہیں

59,438 Aufrufe

بھارتیوں کا جدید ترین ٹیکنالوجی والا شاور سسٹم 👇

72,961 Aufrufe

جب آپ ریسٹورنٹ میں فیملی کیساتھ بیٹھے باتیں کرتے ہوئے کھانا کھا رہے ہوں تو آپکو ایک طرف کھڑا ویٹر اسطرح دیکھتا ہے👇😂🤣

73,638 Aufrufe

بھارتی خاتون کو جہاز سے زبردستی اتار دیا گیا کیونکہ وہ جہاز کو بھارت کی گلی سمجھ کر اونچی آواز میں فون کا استعمال کر کے دوسرے مسافروں کو پریشان کر رہی تھی سوشل میڈیا پر یہ والے بھارتی پاکستانیوں کو عقل دے رہے ہوتے👇🤦‍♀️

16,918 Aufrufe

جس معاشرے میں ایک خاتون کو ایک عربی برانڈ کا تیار کردہ لباس جس پرعربی کیلیگرافک تھیم کا پرنٹ بنا ہوا تھا، پہننے پر وہ لوگ جنہوں نے شاید زندگی میں ایک بار بھی قرآن نہ پڑھا ہو، اسکے قتل کے درپے ہو جائیں اور اس خاتون کو اس لباس جو کہ مکمل شرعی پردے کی حدود میں تھا پہننے پر بلاوجہ اسلئے معافی پڑ جائے تاکہ جاہل ہجوم کی انا کو تسکین ملے اس قوم میں اگر #ImranKhan کو وقت کا ولی مانا جائے تو حیرت نہیں ہونی چاہئیے۔ #نو_مئی_معافی_نہیں #وزیراعلی_مریم_نواز #MaryamNawaz #viralvideo #Lahore #ImranRiazKhan #PMLN #Punjab

155,327 Aufrufe

دجال کانا ہو گا یہ تو بتایا تھا لیکن آہستہ آہستہ کانا ہو گا یہ کسی نے کیوں نہیں بتایا🤔

36,292 Aufrufe

گوروں کو بھی پتہ ہے کہ بھارتیوں سے بڑی جاہل قوم کوئی نہیں ۔ گورا اپنے ملک سے بھارت میں آ کر بھارتیوں کا بھگوان بن گیا 🤦‍♀️

73,653 Aufrufe

ویلکم ٹو ریپ کیپٹل بھارت! جہاں بیہار کے وزیراعلی ہاؤس سے چند کلومیٹر دور ایک مظلوم لڑکی کا ریپ کر کے اسکو زندہ لاش بنا کر کوڑے پر پھینک دیا گیا اور وہ کئی گھنٹے اس کوڑے پر بےجان لاش بن کر پڑی رہی

18,490 Aufrufe

ہماری تصاویر اور ویڈیوز پر گالیاں دینے والے یوتھئے سمجھتے ہیں کہ مجھے اور رضی دادا Rizwan Razi™ کو گالیاں دے کر چپ کروا لیں گے 😂👇😝

Sensitive content

ہماری تصاویر اور ویڈیوز پر گالیاں دینے والے یوتھئے سمجھتے ہیں کہ مجھے اور رضی دادا Rizwan Razi™ کو گالیاں دے کر چپ کروا لیں گے 😂👇😝

71,957 Aufrufe

ویلکم ٹو ریپستان! فرید آباد بھارت میں ایک لڑکی کو غنڈوں نے اغوا کءا ، گاڑی میں اسکا گینگ ریپ کیا اور اسکے بعد ادھ مری حالت میں چلتی گاڑی سے لڑکی کو فٹ پاتھ پر پھینک کر بھاگ گئے

16,539 Aufrufe

پنجاب کی عوام کو اس بےغیرتی کیخلاف خود کچھ کرنا ہو گا کیونکہ انتظامیہ شرم و حیا بیچ کر کھا چکی🙄 پہلے لاہور میں فیشن شو کے نام پر قوم لوط والی بیہودگی۔ اور شیطان کی پوجا اور اب جشن آزادی کے نام پر لاہور میں خواتین کا یہ ننگا ناچ ۔ انتظامیہ اس سب کی اجازت دے رہی ہے یا تو انتظامیہ کو یہ بےحیائی پھیلانے کی رقمیں بڑی لمبی مل رہی یا اس بےحیائی کو کروانے والی طاقتیں بہت تگڑی ہیں ۔

42,292 Aufrufe

Videos

SadiasOfficial's profile picture

تمام والدین یہ پوسٹ اپنی اولاد سے اپنا فرض سمجھ کر شئیر کریں! انگریزوں کی اندھی تقلید میں ہماری نئی نسل پاگلوں کی طرح جسم پر مستقل نقش و نگار کندہ کروا رہی جسکو Permanent Tattoo کہا جاتا قرآن میں اللہ نے سورۃ النساء (آیت نمبر 119) میں واضح بتایا کہ وَلَأُضِلَّنَّهُمْ وَلَأُمَنِّيَنَّهُمْ وَلَآمُرَنَّهُمْ فَلَيُبتَكُنَّ آذَانَ الْأَنْعَامِ وَلَآمُرَنَّهُمْ فَلَيُغَيِّرُنَّ خَلْقَ اللَّهِ ۚ وَمَن يَتَّخِذِ الشَّيْطَانَ وَلِيًّا مِّن دُونِ اللَّهِ فَقَدْ خَسِرَ خُسْرَانًا مُّبِينًا ترجمہ: "اور میں (شیطان) انہیں (انسانوں کو) ضرور گمراہ کروں گا اور انہیں ضرور (جھوٹی) امیدیں دلاؤں گا اور انہیں حکم دوں گا تو وہ جانوروں کے کان چیریں گے اور انہیں حکم دوں گا تو وہ اللہ کی بنائی ہوئی ساخت (یا فطرت) کو بدلیں گے اور جو شخص اللہ کو چھوڑ کر شیطان کو اپنا دوست بنائے تو اس نے کھلم کھلا خسارہ پایا" اسی لئے اسلام میں جسم پر مستقل ٹیٹو (سوئی کے ذریعے رنگ جلد کے اندر داخل کرنا) کروانا حرام قرار دیا گیا اس کی بنیاد صحیح احادیث پر ہے جن میں ٹیٹو بنانے اور بنوانے دونوں پر وعید آئی ہے مثلاً صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں روایت ہے کہ "نبی ﷺ نے گودنے والی اور گدوانے والی عورت پر لعنت فرمائی" سوچیں کس طرح نام نہاد سیلیبریٹیز کے ذریعے آپکی اولادوں کو خدا کا ناپسندیدہ ترین اور شیطان کا پسندیدہ کام بطور فیشن کرنے کیلئے تیار کیا جا رہا

Sadia Khalid

207,874 Aufrufe • vor 1 Monat

پنجاب کا قانون زندہ باد! کیا جرم ہے ہمارا؟ سپر سی ایم محترمہ Maryam Nawaz Sharif صاحبہ ، Chief Minister’s Complaint Cell ادارے کی سربراہ Saima Farooq 🇵🇰 صاحبہ ، حنا پرویز بٹ صاحبہ Hina Parvez Butt Punjab Police Official Azma Zahid Bokhari Amjad Hafeez Human Rights Council of Pakistan خدارا اب تو متوجہ ہو جائیں یا ہماری لاشوں پر ہی توجہ دیں گی جن مظلوم لڑکیوں کو مارا پیٹا گیا اور جن پر تشدد کر کے ظلم کیا گیا انکا میڈیکل ہسپتال انتظامیہ پیر کو کرنے کا بول کر انہیں ہسپتال سے واپس بھیج دیا گیا اور جس غنڈے نے ہمیں مارا اس نے خود کو خود ہی زخمی کر کے رات گیارہ بجے سرکاری ہسپتال سے جھوٹا میڈیکل بنوا بھی لیا اور اب ہم مظلومین کے خلاف ہی ایف آئی آر بھی ہو جائے گی کیونکہ انہیں ن لیگ کے وزیر کے دفتر کی آشیرباد حاصل ہے جبکہ ہماری داد رسی نہیں کی جا رہی اور مجرمان کھلے عام ہمیں دھمکیاں دے رہے اگر ہمیں انصاف نہ ملے تو کیا میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے اپنے بہن بھائی بھتیجوں سمیت خودکشی کر لوں؟؟؟
2:30

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

63,420 Aufrufe • vor 2 Monaten

SadiasOfficial's profile picture

جس ملک کے تعلیمی اداروں میں ایسے تعلیم یافتہ بے غیرت کرپٹ لوگ ہونگے تو پھر اس ملک کی نئی نسل کی ڈگریوں کا حال کیا ہوگا وہ بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے الحاق شدہ #Lahore کے ایک مشہور نرسنگ سکول کی پرنسپل ڈاکٹر ثانیہ سادات کھیرا اپنے کالج کی طالبات سے فیس میں اضافے کے نام پر 25 ہزار فی کس لینے کے فراڈ میں ملوث ہیں اور والدین سے کہا ہے کہ وہ اسکے اپنے کسی ذاتی اکاؤنٹ میں فیس جمع کرائیں جب ایک طالبہ کے والد اور اہل خانہ کالج گئے اور ان سے مناسب فیس واؤچر دینے کو کہا یا کم از کم کالج کی انتظامیہ کی طرف سے کوئی اطلاع دکھانے کا بولا تو وہ چیخنے لگی اور طالبہ کے بھائی اور بہن کو مارا پیٹا… والد نے کالج کے پرنسپل اور انتظامیہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی لیکن جواب میں کالج انتظامیہ نے والد اور بھائی کے خلاف ایک اور ایف آئی آر درج کرا دی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے والد کو گرفتار کر لیا۔ اس رات والد اور بھائی (یہاں تک کہ ان کی ضمانت بھی ہوچکی ہے) صرف اس وجہ سے کہ پرنسپل کے بڑے رابطے ہیں اور بااثر شخصیات اور افسران سے تعلقات ہیں ان کی محفلوں کا انتظام اور اہتمام کرنا اس بہترین کارکردگی ہے اور اس کے یہ تعلقات سارے معاملے کو متاثر کررہی ہے

Sadia Khalid

480,039 Aufrufe • vor 2 Jahren

SadiasOfficial's profile picture

بھارت کی 41 سال پہلے کروائی گئی ریاستی دہشت گردی کا گواہ مل گیا! بھارت نے خالصتانی سکھوں کو بدنام کرنے کیلئے 23 جون 1985 میں ائر انڈیا فلائٹ اے آئی 182 کنشکا بم دھماکا کروا کر 329 کینیڈین شہریوں کا خون کروایا! راء کے سربراہ گریش سکسینا، جو اُس وقت وزیر اعظم راجیو گاندھی کی کانگریس حکومت کو براہِ راست رپورٹ کرتے تھے، نے بھارتی حکومت کے کہنے پر 1985 کے کنشکا بم دھماکے کی منصوبہ بندی کی بھارتی قونصل خانے کے اہلکاروں نے زبردستی ایئر انڈیا فلائٹ 182 کو بناء بم چیکنگ روانہ ہونے پر مجبور کیا بم سونگھنے والے کتے کے ہینڈلر نے گواہی دی کہ "اگر مجھے مونٹریال ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا فلائٹ اے آئی 182 کی بم چیکنگ کرنے کی اجازت دی جاتی تو 329 کینیڈین جانیں بچائی جا سکتی تھیں" گزشتہ 41 برس سے دنیا کو بھارت بتاتا رہا کہ ایئر انڈیا فلائٹ 182 پر حملہ خالصتان کے شدت پسندوں نے تلویندر سنگھ کی قیادت میں کیا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ بھارتی سفارتکار سریندر ملک، برج موہن لال، اور دویندر اہلووالیہ جنہیں کینیڈا سے نکالا گیا وہ راء چیف سکسینہ کی ہدایات پر، وزیر اعظم راجیو گاندھی کے براہِ راست احکامات کے تحت خفیہ کارروائیاں کر رہے تھے آج بھی مودی حکومت سفارتکاروں اور قونصل خانوں کو راء کے انٹیلیجنس آپریٹو کے طور پر استعمال کرتے ہوئے کینیڈا امریکہ آسٹریلیا میں ٹارگٹ کلنگ اور پرتشدد ہندوتوا نیٹ ورکس چلا رہی

Sadia Khalid

15,650 Aufrufe • vor 22 Tagen