#pakistanundermilitaryfascism

جنرل عاصم منیر تم نے ہماری بیٹیوں، ماؤں، بہنوں کے دوپٹے کھینچے، ہماری عورتیں اغوا کر کے ہمیں بلیک میل کیا، 75، 80 سالہ عورتوں کو جیلوں میں ڈالا، 1400 سالہ تاریخ کا گھٹیا ترین عدت کیس بنایا۔ تم ہمیں عورتوں کا احترام کرنا سکھاؤ گے؟ #WhoAreYou #PakistanUnderMilitaryFascism
Qasim Khan Suri113,910 views • 1 year ago

بیرونی قوتیں پوچھتی ہیں کہ پاکستان کیوں بک جاتا ہے؟ اس سوال کا جواب اس چھوٹے سے کلپ میں ہے جسے دیکھنے کے بعد کچھ کہنے کو الفاظ نہیں ملتے اسے دیکھیں اور ری پوسٹ کریں تاکہ اندرونی قوتیں تھوڑی غیرت کھا سکیں #Gentleman #Pakistan #PakistanUnderMilitaryFascism #قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
Sara 🇵🇸44,852 views • 2 years ago

Situation in Pakistan right now! #AnimalFarm #PakistanUnderMilitaryFascism
Adil Raja32,446 views • 1 year ago
