#parachinarbleedsagain

پارا چنار میں معصوم انسانوں کے خون سے ہولی کھیلی جارہی ہے، ملک کی آٹھ لاکھ فوج کہاں ہے؟ کیا فوج اتنی طاقت بھی نہیں رکھتی کہ پارا چنار میں قتل و غارتگری بند کراسکے؟ پارا چنار میں صفِ ماتم بچھی ہے، فوج اور حکومت کب جاگے گی ؟ #ParachinarBleeds #Parachinaar #ParachinarBleedsAgain
Altaf Hussain11,176 views • 1 year ago
No more content to load
