#parachinarbleedsagain

یہ رسمِ کربوبلا ہے اسے ادا تو کرو، شہید ہونا ہے لیکن مقابلہ تو کرو!💔 #ParachinarBleedsAgain #پاراچنار
RZahra Naqvi16,982 görüntüleme • 1 yıl önce

پارا چنار میں معصوم انسانوں کے خون سے ہولی کھیلی جارہی ہے، ملک کی آٹھ لاکھ فوج کہاں ہے؟ کیا فوج اتنی طاقت بھی نہیں رکھتی کہ پارا چنار میں قتل و غارتگری بند کراسکے؟ پارا چنار میں صفِ ماتم بچھی ہے، فوج اور حکومت کب جاگے گی ؟ #ParachinarBleeds #Parachinaar #ParachinarBleedsAgain
Altaf Hussain11,176 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.