#releaseasifandrasheed

سائرہ بلوچ کے بھائی آصف اور رشید کی جبری گمشدگی کو آج 31 اگست کو 6 سال مکمل ہونے پت لواحقین کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے۔ کوئٹہ میں موجود تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے ریلی میں شرکت کرکے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہوں۔ #ReleaseAsifAndRasheed
Sammi Deen Baloch21,785 views • 2 years ago
No more content to load

