#releasemilitaryprisoners

22 سالہ فہیم حیدر 11 ماہ سے 9 May کے واقعے میں ملٹری کسٹڈی میں بے گناہ ہے۔ فہیم کی والدہ اس غم سے بہت بیمار رہنے لگی ہیں اور بہت کمزور ہو گئی ہیں۔ فہیم کی چھوٹی بہن سپریم کورٹ سے انصاف کی فریاد کر رہی ہے، لیکن کوئی سُنے والا ہے؟؟ #releasemilitaryprisoners
khadija siddiqi22,458 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки