
khadija siddiqi
@khadijasid751 • 91,291 subscribers
Barrister| #khadijathefighter | Activist | human rights | Patriot
Shorts
Videos

What a brilliant edit also featuring our resilient women! #PakistanElections2024 #ImranKhanPTI
khadija siddiqi327,916 просмотров • 2 лет назад

اکثر اہلکار ڈیوٹی پر دیکھے سب کھل کر کہتے ہیں، دل خان کے ساتھ دھڑکتا ہے، نوکری مجبوری ہے
khadija siddiqi139,403 просмотров • 1 год назад

عاشق خان لاہور میں ملٹری قید میں ، اس کی نو عمر بیٹیاں،سلمیٰ اور فاطمہ، دونوں اپنے والد کو ملنے کے لئے ترس گئی ہیں، ان بچوں کی آنکھوں میں دیکھیں اِن کا بچپنا ان سے چھین لیا گیا ہے، ان کی کھلونوں سے کھیلنے کی عمر میں یہ اپنے باپ کی رہائی کے لئے رو رہی ہیں ایک سال گزر گیا ہے ابھی تک سپریم کورٹ یہ فیصلہ نا کر سکی کے سویلینز کے ٹرائل کہاں ہونے ہیں! چیف جسٹس پوچھیں باپ کے بغیر انکی عید کیا ہوگی۔ #Releasemilitaryprisoners
khadija siddiqi162,160 просмотров • 2 лет назад

گولی چلانے والوں کا دودھ ہمیں پتہ ہے کیسے بنتا! اب بتاؤ گولی کیوں چلائی؟
khadija siddiqi104,593 просмотров • 1 год назад

ریاست کو ایمان اور ہادی سے اتنی تکلیف ہے کے ایک ماں کو ملاقات نہیں کرنے دے رہے! ۱۲ دن گزر گیے!
khadija siddiqi38,625 просмотров • 5 месяцев назад

منیزے جہانگیر، ہسپتال میں زخمیوں اور سویلین اموات کی تفصیل دے رہی ہیں، حکومت کتنا جھوٹ بولے گی!
khadija siddiqi102,133 просмотров • 1 год назад