#savebalochstudents
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

CCTV footage of Zaid's enforced disappearance today. Everyone knows namaloom. Their cowardice can be seen in the footage - several heavily armed men abducting a college student... #ReleaseZaidBaloch #ReleaseJawadIqbalBaloch #SaveBalochStudents #EndEnforcedDisappearances
Imaan Zainab Mazari-Hazir45,878 views • 3 years ago

پولیس اپنے حواس کس لئے کھو بیٹھی ہے؟ کیوں کہ بلوچوں پر دھاوا بولنا ہے اس لئے؟ عورتوں اور مردوں کے درمیان تمیز بھی ریاستی پولیس بھول چکی ہے؟ مسئلہ کیا تھا اور کتنا بڑا تھا جس پر پولیس نے کوئٹہ کے کونے کونے سے بلوچ گرفتار لئے ہیں۔ شرم کرو کوئٹہ پولیس #SaveBalochStudents #BMC
Dur Bibi19,670 views • 1 year ago

سوال یہ ہےکہ بلوچ طالبعلموں کو ہی کیوں اُٹھا لیا جاتا ہے علم کے طالبوں سے خوف کیسا؟ اگر شکایت ہے تو گرفتار کر کےعدالتوں کے روبرو پیش کیا جائے نہ کہ اُنھیں غائب کر دیا جائے۔ بھلا سوچ بھی اغواء کی جا سکی ہے یا کبھی خیال کو زنجیریں پہنائی گئی ہیں؟ Imaan Zainab Mazari-Hazir #SaveBalochStudents
Zara baloch20,502 views • 1 year ago

ہر قوم میں نوجوانوںکو ریڑھ کی ہڈی کہتے اور سمجھتے ہیں واقعی ہر قوم کا مستقبل ان کے نوجوانوں سے وابستہ ہے، مگر ہمارے قوم کا مستقبل کیا ہے؟ Imaan Zainab Mazari-Hazir Ali Jan Maqsood Afrasiab Khattak Robert Littal BSO Jamal Baloch Mohammad Ali Talpur #SaveBalochStudents #BalochFightForHumanRights
Zara baloch15,666 views • 1 year ago

پنجاب میں بلوچ طلبا جو بلوچ آبادی کا ایک فیصد سے بھی کم ہیں جنہیں لاکھوں مشکلات کے بعد موقع ملا کہ وہ پڑھ سکیں مگر ریاست سے یہ ایک فیصد بھی ہضم نہیں ہو رہی بلوچ طلباء کو ہراسان کرنا انکی پروفائلنگ زبردستی تنظیموں سے جوڑ کر انہیں اغواء کرنا روز کا معمول ہے #SaveBalochStudents
Zara baloch12,460 views • 1 year ago

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ مسنگ پرسنز اور پہاڑوں پر موجود بیانیہ کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوئے اور بلوچ گمشدہ افراد کی تعداد بتاتے ہوئے Mahrang Baloch Balochistan Facts Truth Finder Imaan Zainab Mazari-Hazir Baloch Yakjehti Committee #EndEnforcedDisappearances #SaveBalochStudents
The H Baloch13,381 views • 1 year ago


