
Zara baloch
@Zara_Baloch26 • 32,132 subscribers
Human Rights Defender| Baloch Activist| Creates magic through words| Blogger| Supporter Of Dr Mahrang Baloch | #BalochNationalGathering | #بلوچ_راجی_مُچی
Shorts
Videos

اپنے گھر بار چھوڑ کر یوں سڑکوں پر خوار ہونا کوئی آسان کام نھیں ھے اس ریاست نے مجبور کیا ہے آج بلوچ مائیں بہنیں بچے بزرگ سب اپنے حقوق کی لڑائی لڑ رہے ہیں ان کی زندگی میں کوئی خوشی باقی نھیں ان مظلوموں کی آواز بننا ہم سب کا انسانی فرض ھے #BeVoiceOfTheOppressed #BalochFightForHumanRights #Balochistan
Zara baloch23,733 次观看 • 10 天前

#بلوچ کے پاس اپنی آواز دنیا تک پہنچانے کی آخری امید سوشل میڈیا ہے مگر اس ریاست سے یہ ہضم نہیں ہوریا انٹر نیٹ ہی بند کر دیا گیا ہے ریاست بلوچ نسل کشی اورجبری گمشدگی جیسے سنگین مسئلے سے چاہےجس قدر چشم پوشی کرے اور حقائق جھٹلائے، لیکن راہ فرار اختیار نہیں کرسکتا #Balochistan #BalochFightForHumanRights
Zara baloch10,274 次观看 • 16 天前

انسانیت کا جنازہ آخر کب رکے گا؟ انکا کونسا معیار اور شرم ہے مظلوم بلوچ مسلمانوں کے بچوں کو جبری لاپتہ کرنا فیک انکاؤنٹر میں قتل عام کرنا ماؤں بہنوں بیٹیوں کو بےتوقیر کرنا،چادر چاردیواری کےتقدس کو پامال کرنا،خواتین کو جیلوں میں ڈالنا ، دو دھائیوں سے زیادہ ہو چکے ہیں۔ اب تو عادی مجرم بن چکے ہیں انسانیت کے قتل عام کے۔ #BalochFightForHumanRights #Balochistan
Zara baloch15,299 次观看 • 29 天前

مستونگ کی ایک ایف آئی آر میں نامزد گلزادی بلوچ کو مفرور قرار دے کر ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ حالانکہ گلزادی بلوچ گزشتہ چھ مہینے سے ریاستی قید میں ہیں ایسے اقدامات نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے بلکہ ریاست کے اپنے قوانین اور آئین کی کھلی توہین بھی ہے #ReleaseBYCLeaders #ReleaseGulzadiBaloch
Zara baloch116,899 次观看 • 1 年前

فوجیوں کی مجبوری ہے کہ انہیں اپنے چیف کا حکم بجالانا ہے، چاہے اس کیلئے غیرآئینی، غیرقانون اور غیراخلاقی اقدامات ہی کیوں نہ کرنے پڑیں۔کیا ججوں کی بھی وہی مجبوریاں ہیں جو فوجیوں کی ہیں؟ جتنا بھی ظلم ہو رہا ہے اس میں عدلیہ برابر کی شریک جرم ہے ذمہ دار ہے #ReleaseMahrangBaloch #EndEnforcedDisappearances
Zara baloch59,968 次观看 • 9 个月前