#savebalochstudents
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

CCTV footage of Zaid's enforced disappearance today. Everyone knows namaloom. Their cowardice can be seen in the footage - several heavily armed men abducting a college student... #ReleaseZaidBaloch #ReleaseJawadIqbalBaloch #SaveBalochStudents #EndEnforcedDisappearances
Imaan Zainab Mazari-Hazir45,878 次观看 • 3 年前

سوال یہ ہےکہ بلوچ طالبعلموں کو ہی کیوں اُٹھا لیا جاتا ہے علم کے طالبوں سے خوف کیسا؟ اگر شکایت ہے تو گرفتار کر کےعدالتوں کے روبرو پیش کیا جائے نہ کہ اُنھیں غائب کر دیا جائے۔ بھلا سوچ بھی اغواء کی جا سکی ہے یا کبھی خیال کو زنجیریں پہنائی گئی ہیں؟ Imaan Zainab Mazari-Hazir #SaveBalochStudents
Zara baloch20,502 次观看 • 1 年前

ہر قوم میں نوجوانوںکو ریڑھ کی ہڈی کہتے اور سمجھتے ہیں واقعی ہر قوم کا مستقبل ان کے نوجوانوں سے وابستہ ہے، مگر ہمارے قوم کا مستقبل کیا ہے؟ Imaan Zainab Mazari-Hazir Ali Jan Maqsood Afrasiab Khattak Robert Littal BSO Jamal Baloch Mohammad Ali Talpur #SaveBalochStudents #BalochFightForHumanRights
Zara baloch15,666 次观看 • 1 年前

پنجاب میں بلوچ طلبا جو بلوچ آبادی کا ایک فیصد سے بھی کم ہیں جنہیں لاکھوں مشکلات کے بعد موقع ملا کہ وہ پڑھ سکیں مگر ریاست سے یہ ایک فیصد بھی ہضم نہیں ہو رہی بلوچ طلباء کو ہراسان کرنا انکی پروفائلنگ زبردستی تنظیموں سے جوڑ کر انہیں اغواء کرنا روز کا معمول ہے #SaveBalochStudents
Zara baloch12,460 次观看 • 1 年前




