#savejanikhel

ڈالروں کی ہوس میں GHQ نے پشتون سرزمین کو کئی دہائیوں سے لہولہان کیا ھوا ہے اور جرنیلوں نے ڈالر کمانے کے لئے اب دوبارہ جانی خیل خیبر میں نام نہاد دشمن طالبان جو کہ درحقیقت انکی پراکسی ہیں،کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا ہے جبکہ عوام صرف امن چاہتی ہے ڈالری جنگ نامنظور #SaveJaniKhel
Shafiq Ahmad Adv40,490 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки
