#standwithchamansitin

فوج اور FC کی فائرنگ سے 35 شہری زخمی اور 200 گرفتاریوں کے بعد چمن کے حالات شدید خراب ہیں اور فوج یاد رکھے کہ بلوچ سرمچار صرف ہزاروں میں ہیں جبکہ پشتون کروڑوں میں ہیں اور اگر صرف لاکھوں نے پتھروں کی بجائے بندوق اٹھا لیا تو پتلونوں کے ساتھ چمڑی بھی اتار دیں گے #StandWithChamanSitIn
Shafiq Ahmad Adv211,711 Aufrufe • vor 2 Jahren

چمن شہر آج صبح سے 8 لاکھ شہری غزہ کی طرح چاروں طرف محاصرے میں ہے اور موبایل نیٹ بھی بند ہے رات کو مذاکرات کے نام پر دھرنے کے منتظمین کو بلا کر گرفتار کیا اور صبح دھرنے میں بیٹھے لوگوں پر تشدد اور فائرنگ کیا گیا ہے فلسطین میں اسرائیل اور چمن میں پاکستانی فوج #StandWithChamanSitIn
PTM Khyber22,850 Aufrufe • vor 2 Jahren

کاروبار کُش پالیسی پر احتجاج کے بعد چمن شہر میں صورتحال انتہائی کشیدہ ھوگئی ہے اور FC کی سیدھی فائرنگ سے 35 افراد زخمی اور 5 شدید زخمی کوئٹہ منتقل کئے گئے ہیں اور پشتونخواہ بلڈ بينک کوئٹہ اور چمن ھسپتال میں زخمیوں کو خون کی ضرورت ہے،قریبی افراد پہنچ جائیں #StandWithChamanSitIn
Shafiq Ahmad Adv19,058 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar