#studentsforgaza

🔴 پاکستان کے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد میں زرعی یونیورسٹی کے طلبا نے فلسطین سے اظہار یکجتی کیلیے کیمپس میں علامتی خیمے لگا لئے۔ غزہ بستی کے عنوان سے لگے خیموں میں طلبہ طالبات نے غزہ کے متاثرین کی مشکلات کو اجاگر کیا۔ خیمہ بستی میں غیر ملکی طلبہ نے بھی شرکت کی #StudentsForGaza #GazaProtests
ترکیہ اردو10,729 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.



