#امید_سے_یقین_تک_نوازشریف

#امید_سے_یقین_تک_نوازشریف نوازشریف کا ماضی گواہ ہے کہ جب جب نوازشریف کو موقع ملا نوازشریف عوام کی امیدوں پر یقین پر پورا اترا بڑے بڑے بحرانوں کو نوازشریف نے اپنی صلاحیتوں سے شکست دیکر پاکستان کو استحکام کی راہ پر ترقی کی راہ پر گامزن کیا اب بھی نوازشریف ہی ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز کرے گا
Atif Rauf12,538 views • 2 years ago
No more content to load