#بلوچستان_کو_جینے_دو

“اسلام آباد اور پنجاب کے لوگوں کو پتا ہی نہیں تھا کہ بلوچستان میں تیس، پینتیس شہداء کی لاشیں پڑی ہوئی ہیں۔ وہاں اگر کسی کرنل کا کتا بھی مر جائے تو باقاعدہ ٹکرز چلتے ہیں، لیکن بلوچستان کے ساتھ ہونے والے ظلم پر خاموشی اختیار کی جاتی ہے۔“ - Dawood Shah Kakar #بلوچستان_کو_جینے_دو #FreeImranKhan
PTI47,057 次观看 • 2 个月前
2:06
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے فارم 45 کے منتخب ایم این اے صدام خان ترین، دیگر ساتھیوں نے ملاقات کی ملاقات کے دوران زیارت، ہرنائی، حلقے اور مجموعی طور پر بلوچستان کی موجودہ پیچیدہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور ایک ایک نکتے سے آگاہ کیا گیا #بلوچستان_کو_جینے_دو
Sadam K Tareen PTI13,532 次观看 • 2 个月前
没有更多内容可加载




