#جیل_میں_ٹرائل_نامنظور

یہ بھی ایک دور تھا پاکستان میں… یاد تو آتی ہو گی… #جیل_میں_ٹرائل_نامنظور
PTI225,480 views • 2 years ago

اس کو تمہاری جیل کی دال بھی نہیں توڑ سکے گی وہ وزارتِ عظمیٰ کے دور میں بھی عام عوام کے ساتھ عام کھانا کھا لیتا تھا، وہ ملک و قوم کا پیسہ نواز و زرداری کی طرح اپنا پیٹ بھرنے کے لیے سینکڑوں اقسام کے کھانوں پر ضائع کرنے والا سربراہ نہیں تھا #جیل_میں_ٹرائل_نامنظور
Tehreek-e-Insaf143,371 views • 2 years ago

ساڈا دل ساڈی جان قیدی نمبر 804؛ اگر سولہ ماہ کی بدترین فسطائیت بھی قوم کے دل سے عمران خان کو نہیں نکال سکی تو مزید ان کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے لگی انشاء اللہ پہلے کہتے تھے دو تہائی سے آئے گا لیکن اب تین چوتھائی سے کپتان واپس آئے گا #جیل_میں_ٹرائل_نامنظور
Tehreek-e-Insaf138,354 views • 2 years ago
No more content to load