#حصار_السفارات

SenatorMushtaq's profile picture

حماس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو خط لکھ کر درخواست کی تھی کہ 25 اکتوبر کو اس کی بین الاقوامی مہم #حصار_السفارات کا حصہ بن کر امریکی اور اسرائیلی سفارت خانوں پر غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف احتجاج کریں۔ اس سلسلے میں سینیٹر مشتاق احمد خان آبپارہ سے امریکی سفارت خانے تک مارچ کیلئے پہنچے۔ مارچ کے آغاز سے پہلے ہی پولیس نے مظاہرین پر دھاوا بول دیا اور 28 شرکاء کو گرفتار کرلیا جن میں اکثریت طلباء کی ہے۔ مظاہرین پر 13 دفعات پر مشتمل ایف آئی آر درج کی گئی جس میں دہشتگردی کی دفع 7ATA بھی شامل ہے۔ سینیٹر مشتاق احمد خان اور دیگر مظاہرین کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت سے سینیٹر مشتاق احمد خان اور مظاہرین کا تیس روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی جس کو عدالت نے مسترد کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد خان اور دیگر مظاہرین کو جیل بھیج دیا۔ #ReleaseAllProtesters #ReleaseSenatorMushtaq #AidHamasNotIsrael

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

71,918 Aufrufe • vor 1 Jahr