#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب

#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب یہ وڈیو ضرور دیکھیں اور ایک پل کے لیے سوچیں کہ ڈاکٹر یاسمین جیسے لوگ ہم سب کے لیے کتنی قربانیاں دے رہے ہیں۔ ان کا مان رکھنے کے لیے اپنا فوکس صرف عمران خان کے پیغامات پر رکھیں اور تحریک کو کامیاب بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں۔ آج سندھ، پنڈی، صوابی اور کافی شہروں میں ریلیز نکلی ہیں۔ ان سب کا اور تمام ڈور ٹو ڈور کیمپین کرنے والوں کا حوصلہ بڑھائیں اور ۵ اگست تک تحریک کو عروج پر لے جانے کی بھرپور کوشش کریں۔
Jibran Ilyas38,721 просмотров • 1 год назад

🚨5 اگست سَرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب
Awam4ik-AI34,636 просмотров • 1 год назад


