#خبر

#بڑی #خبر اسلام آباد برومن کیتھولک کرسچن کوآپرٹیو ہاوسنگ سوسائٹی ہمک مسیحی کمیونٹی کو عورت کی میت کو قبر میں دفن کرنے سے روک دیا گیا موقع پر ہمک پولیس کی نفری کی آمد زرائع مطابق CCCHSH کی دس کنال مسیجی قبرستان کے لیے مختص جگہ پر بحریہ ٹاؤن کی جانب سے قبضہ کی کوشش کی جارہی پولیس کی جانب سے مرحومہ کے اہلخانہ کو تدفین کسی اور جگہ کرنے کا پریشر ڈالا جارہا مسیجی کمیونٹی کی وزیر اعظم پاکستان ، وزیر داخلہ اور آرمی چیف سے مدد کی اپیل مسیحی کمیونٹی کو قبرستان میں تدفین کی اجازت دی جائے مسیحی کمیونٹی سراپا احتجاج
Israr Ahmed Rajpoot63,763 views • 8 days ago

#بم #شیل #نیوز #بڑی #خبر چیک بیلی خان میں قوم لوط کے پیرو کار ہوئے بے قابو معصوم بچوں سے جنسی زیادتی و مشت زنی کروانے جیسے ہولناک واقعات میں اضافہ جبکہ ن لیگی ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز کی ٹیم کے مقامی عہدیداران نہ صرف قوم لوط سے تعلق رکھنے والے زناء کاروں کو اپنے دفتر میں بٹھا کر وی وی آئی پی پروٹوکول دے کر ویڈیوز ٹک ٹاک پر چڑھا رہے بلکہ مقامی پولیس پر بھی دباؤ ڈال رہے جس وجہ سے معصوم بچوں سے جنسی زیادتی و غیر اخلاقی حرکات کرنے والے دنددناتے پھر رہے حال ہی میں چک بیلی خان میں قوم لوط کے پیروکار احمد رضا ولد رفاقت حسین نے آٹھ نو سالہ معصوم بچے ( ط) ولد (ن ح) سے مشت زنی کروائی اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی احمد رضا کے اس بھیانک جرم کی بھنک مقامی پولیس کو پڑ چکی مگر ن لیگ کے جرائم پیشہ ایم پی اے و ڈائریکٹر قانونی بلیو ورلڈ سٹی چوھدری نعیم اعجاز کے لاڈلے چوھدری ظہیر جیلانی (جن کو حال ہی میں نعیم اعجاز نے انچارج پبلک سیکرٹریٹ پاکستان مسلم لیگ ن چک بیلی خان مقرر کیا) مبینہ طور پر پولیس پر دباؤ ڈال رہے جس وجہ سے ملزم احمد رضا خلاف ایکشن نہ ہورہا اور وہ سرعام دندناتا اپنے اگلے شکار کی تلاش میں پھر رہا نہ صرف نعیم اعجاز کا دست راست چودھری ظہیر جیلانی پولیس پر ملزم کو “ہاتھ نہ لگانا” لیے دباؤ ڈال رہا بلکہ اسی قوم لوط کے پیروکار احمد رضا کو ن لیگی پبلک سیکرٹریٹ میں بلا کر چائے پکوڑے سموسے کھلا کر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہا تاکہ پولیس ملزم کو گرفتار نہ کر سکے کہ یہ جی ایم پی اے و لاڈلے جیلانی کا بندہ ہے دوسری جانب اہلیان علاقہ بالخصوص معصوم بچوں کے والدین میں اس خوفناک واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے بعد شدید خوف و ہراس پھیل چکا اہلیان چک بیلی خان و معصوم بچوں کے والدین نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم و انچارج سی سی ڈی ڈی آئی جی سہیل ظفر چھٹہ سے بچوں ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث ملزم احمد رضا و اسکو چھتر چھایا فراہم کرنے والے سیاسی لیڈران خلاف ایکشن لینے کی اپیل کی ہے
Israr Ahmed Rajpoot56,291 views • 22 days ago

#بڑی #خبر ساؤتھ افریقہ میں پاکستانی شہریوں کی genocide جاری و ساری حکومت پاکستان نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر لی جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے قریب 4 پاکستانیوں کو موت کے گھاٹ اتارا دیا گیا تفصیلات کے مطابق ان پاکستانیوں کو ٹارگٹ کر کے مارا گیا ان چاروں پاکستانیوں کا تعلق ضلع منڈی بہاؤالدین سے ہے اور ان میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں جن کا تعلق ملکوال کے نواحی گاؤں بلہٹر سے ہے
Israr Ahmed Rajpoot116,935 views • 2 months ago
0:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

#بڑی #خبر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر E-11 میں خوفناک افریق منشیات فروش ڈائنوں کا حملہ نوجان نسل کو بے راہروی و نشہ کی لت میں مبتلا کرنے میں خوفناک افریقی ڈائنیں متحرک E-11 میں مبینہ نائٹ ڈرگ پارٹیز کا سلسلہ تاحال جاری، متعلقہ اداروں کی خاموشی پر سوالات ذرائع کے مطابق اس وقت تھانہ شالیمار کی حدود E-11/2 میں بعض پلازوں میں مبینہ نائٹ پارٹیز، منشیات، جسم فروشی اور دیگر غیر اخلاقی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اگر پولیس فوری طور پر مختلف پلازوں پر چھاپہ مار کارروائیاں کرے تو بڑی کامیابی حاصل ہو سکتی ہے۔
Israr Ahmed Rajpoot27,137 views • 16 days ago

#بڑی #خبر غریب موٹرسائیکل مکینک کو پولیس اہلکار سے موٹرسائیکل کے کام کی مزدوری مانگنا مہنگا پڑ گیا گرجا روڈ تھانہ دھمیال کے علاقہ میں پولیس اہلکار کانسٹیبل مظہر (تعینات پولیس لائنز) نے اپنے بیٹے توصیف (جو کہ مختلف مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے) کے ہمراہ غریب موٹرسائیکل مکینک کو مزدوری مانگنے پر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا پولیس کانسٹیبل و اسکے جرائم پیشہ بیٹے کی مکینک پر تشدد کی وڈیو حاصل کر لی گئی تشدد سے موٹرسائیکل مکینک کے چہرہ سے خون نکل پڑا، سفید کپڑوں میں ملبوس پولیس کانسٹیبل بائک کا سلنسر اٹھا کر باقی موجود افراد کو دھمکاتا رہا اور بیٹا تشدد کرتا رہا، مقامی پولیس اپنے پیٹی بھائی کے خلاف کاروائی سے گریزاں،
Israr Ahmed Rajpoot27,020 views • 18 days ago

#ماوراء_الخبر | السعودية تترأس من كانوا يطرقون أبوابها 💰🇸🇦 🚨 #خبر : رئيس اللجنة الدولية للشؤون النقدية والمالية في صندوق النقد الدولي #IMF ووزير المالية السعودي محمد الجدعان: 📍بعض الدول في #إفريقيا تعاني من تداعيات زيادة الديون على حياة المواطنين ومعيشتهم. 📍معالجة تفاقم الديون تتطلب رؤية واضحة، قيادة قوية، وعزيمة. 📍الصندوق سيواصل تقديم المشورة والدعم للحكومات لتنفيذ استثمارات منتجة وسداد الديون في وقتها. ولمن لا يعرف : منذ عام 2024، يترأس معالي الوزير محمد الجدعان محمد عبدالله عبدالعزيز الجدعان | Mohammed Aljadaan اللجنة الدولية للشؤون النقدية والمالية (IMFC) أعلى لجنة توجيهية في العالم تُشرف على صندوق النقد الدولي وتوجّه سياساته المتعلقة بالاقتصاد العالمي، الديون، والإصلاح المالي. وفي بيان له بصفته رئيس اللجنة، تحدّث الجدعان عن الدول الإفريقية التي أثقلتها الديون، مؤكدًا أن الحل لا يكون بالاقتراض، بل بـ رؤية واضحة، وقيادة قوية، وعزيمة مستقلة. 🎯 كلمات تختصر فلسفة السعودية الجديدة: دولة تقدّم المشورة لا تستقبلها، وتقرض الثقة قبل المال، وتنصح العالم من مقعد القيادة… لا من مقعد المراجعة. 📊 للتوضيح لمن لم يُدرك عمق المشهد: •اللجنة الدولية للشؤون النقدية تمثل 190 دولة وتُعدّ “البرلمان المالي للعالم”، لأنها تُوجّه بوصلة السياسات الاقتصادية والديون الدولية. •رئيسها هو من يضع خارطة الإنقاذ للدول المدينة ويقود منهج الاستقرار المالي العالمي. •لم يتولَّ المنصب سوى وزراء مالية من الدول الكبرى: أمريكا ، فرنسا، اليابان… والآن: السعودية 🇸🇦. ⚖️ والسؤال ببساطة: هل يمكن لدولةٍ مثقلةٍ بالقروض، تنتظر سنويًا دفعة جديدة من الصندوق، أن تترأس اللجنة التي تُدير الصندوق نفسه؟ قطعاً لا. من يعيش على القروض لا يُؤتمن على القرض، ومن ينتظر التقسيط لا يُكلّف برسم السياسات. 📌 و بينما دولٌ تتوسل تأجيل أقساطها… تجلس السعودية على رأس اللجنة التي تُقرّر مصير تلك الأقساط. وبينما يصفّق البعض لوصول بعثة “النقد الدولي” إلى عاصمته… العالم اليوم يصفّق لوصول وزير سعودي إلى رئاسة لجنة الصندوق ذاته. 🧾 باختصار: من كان ينتظر موافقة الصندوق على “الدفعة”… يستمع اليوم إلى وزير سعودي يرأس من يُقرّرها. ومن كان يكتب استغاثةً للدائنين… صار يقرأ البيان الختامي بصياغة #الرياض.
Almotaz Mirah | المعتز الميره314,382 views • 11 months ago

#سب #سے #بڑی #خبر چونترہ کے علاقہ میں اپنے فارم ہاؤس میں واٹر سپلائی لائنز بچھوانے بعد مزدوری مانگنے پر ن لیگی ایم پی اے/ڈائریکٹر بلیو ورلڈ سٹی چوھدری نعیم اعجاز نے رانا طاہر نامی کنٹریکٹر کو غلیظ گالیاں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں سوشل میڈیا پر ن لیگی ایم پی اے کی آڈیو کال لیک اس سے قبل بلیو ورلڈ سٹی کے مالک چودھری سعد نزیر اور نعیم اعجاز کے بھائی ندیم اعجاز نے Gulberg Greens Islamabad میں ڈیڑھ ڈیڑھ ارب مالیت کے اپنے دو فارم ہاؤسز بنانے والے کنٹریکٹر محمد سلیم کو بھی مزدوری طلب کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جس پر کنٹریکٹر نے لاہور کی عدالت میں ان خلاف دعویٰ دائر کر رکھا ہے واضع رہے چوھدری نعیم اعجاز خلاف راولپنڈی پولیس پاس قتل، اقدام قتل، دھشت گردی، زمینوں پر ناجائز قبضے، غیر قانونی اسلحہ رکھنے، اغواہ، چوری، ڈکیتی و پولیس پر فائرنگ کے جرم میں 216 سے زائد مقدمات درج ہیں ستمبر 2025 میں چوھدری نعیم اعجاز کی ایماء پر انکے بھائی وسیم اعجاز، دو بھانجوں و دیگر گینگ ممبرز نے سہال کے مقام پر چوھدری حسنین نامی نوجوان کو قتل کر دیاتھا جس کا مقدمہ تھانہ چونترہ میں درج ہے لوئر کورٹ و لاہور ہائی کورٹ سے سابق سی پی او راولپنڈی خالد محمود ہمدانی و سابق ایس ایچ او تھانہ چونترہ انسپکٹر ثاقب عباسی سے ساز باز کر کے ن لیگی ایم پی اے اپنی و دیگر ملزمان کی قتل کیس میں ضمانتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے مگر بعد ازاں مقتول کے لواحقین نے حسنین قتل کیس کے تمام ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کروانے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں پٹیشن دائر کر دی جس پر تین ممبر بینچ نے ملزمان کو نوٹسز جاری کر دیے
Israr Ahmed Rajpoot53,655 views • 1 month ago

#خبر رحيل العبقري #خيسوس للاتحاد ما يدخل الرأس،لا #الاتحاد أفضل من #النصر ولا أشهر منه، ولا عنده قائد أسطوري اسمه وتاريخه حديث العالم،ما هي المميزات اللي عند الاتحاد تجعل جيسوس يرفض التجديد للنصر ويقبل التعاقد مع الاتحاد!؟؟ 📍اعتقد الخبر يندرج تحت مسمى أخبار الصيف البطيخية!
سلطان الزايدي #عكاظ101,133 views • 3 months ago
0:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

#بڑی #خبر اسلام آباد میں تھانہ لوئی بھیر کے علاقے میں حوا کی ایک بیٹی پر تشدد کا سنگین واقعہ مساج سینٹر پر لڑکی پر مبینہ تشدد اور بلیک میلنگ کا انکشاف ایک مساج سینٹر کے مالکان اور بااثر افراد نے انوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر گاہکوں سے جسمانی تعلقات قائم کرنے سے انکار پر تشدد کا نشانہ بنایا اور بال کاٹ کر گنجا کردیا۔ یہ واقعہ ایک مقامی مساج سینٹر "SK" میں پیش آیا، جہاں صبی، دلویز اور ارمان خان نامی افراد کے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے لڑکی پر تشدد کیا اور اس کی ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ کی دھمکیاں دیں۔ علاقہ مکینوں نے دعویٰ کیا ہے کہ تھانہ لوئی بھیر پولیس نے ملزمان کو عارضی طور پر حراست میں لیا، مگر مبینہ طور پر ایک لاکھ روپے رشوت لے کر انہیں چھوڑ دیا
Israr Ahmed Rajpoot182,725 views • 10 months ago

