#غزہ_مارچ

غزہ مارچ۔۔۔ لبیک یا اقصیٰ ! 🇵🇸🇵🇰 🛑 پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارخانے کے قریب #غزہ_مارچ میں عوامی سیلاب امڈ آیا۔ ♦️ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ عوام غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہیں ♦️ ہمارے مسلمان حکمرانوں نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی۔ ♦️ اسرائیل کی دہشت گردی اور ظلم کے خاتمے تک، مزاحمت جاری رہے گی۔ #PakistanGazaMarch #Gaza_Genocide #IsraelTerrorrist #starlinkforgaza #FreePalenstine #غزة_الآن #غزة_تنتصر #GazaWar
ترکیہ اردو129,051 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки