#قادیانی_نوازی_بندکرو

#قادیانی_نوازی_بندکرو مولانا صاحب نے بڑی تفصیل سے سمجھا دیا اگر ابھی بھی نہیں سمجھے تو ساری زندگی غلام بن کر رہیں گے ۔ مولانا صاحب نے فرمایا "دشمن عمران خان کو مارنا چاہتا ہے انھیں بھی پتہ ہے باقیوں کے پاس کچھ نہیں ہے ۔ جتنے لوگ فتوے دے رہیں ہیں کہ عمران خان یہ ہے وہ ہے یہ وہی لوگ ہیں جو جناح کو کافر اعظم کہتے تھے ۔ اب خان کو فتنہ کہا جاتا ہے اور میں بتا دو جناح کے بعد عمران خان جیسا امانت دار ، کیپیٹیبل اور مخلص رہنما پاکستان کو نہیں ملا ۔ یہ میری شناخت ہے " Tehreek-e-Insaf
shairni Kaptaan ki261,850 views • 2 years ago
No more content to load
