#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب

کافی ڈرے ہوئے ہیں #مشن_نور سے اقتدار والے اور بندوق والے۔ اللہ سے مدد مانگ رہی ہے قوم ظالموں کے خلاف، ایک سما ہوگا کل رات! جو لوگ اس سے ڈرے ہوئے ہیں، انہیں ضرور سوچنا چاہیے کہ وہ عوام سے اتنا دور کیسے گئے! #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب وڈیو کریڈٹ: رضوان حیدر
Jibran Ilyas186,435 просмотров • 10 месяцев назад

مجھے ہے حکمِ اذاں، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب #ہمیں_ہے_حکم_اذاں
Jibran Ilyas122,923 просмотров • 10 месяцев назад

مجھے ہے حُکمِ اذاں، لا الہ الا اللّہ!! یا اللّہ! میرے مُلک کی سلامتی فرما! یا حیُ یا قیوم! عمران خان کو استقامت بخش اور اُسے عزت و وقار کیساتھ رہائی بخش دے! یا رحمٰنُ یا رحیم! امتِ مسلمہ کی حالتِ زار پر رحم فرما! #مشن_نور_مجھے_ہے_حکمِ_اذان #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
Suleman Shah Rashdi97,027 просмотров • 10 месяцев назад
1:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سیالکوٹ پوری فیملی چھت پر اذان دیتے ہوئے #ہمیں_ہے_حکم_اذاں #مشن_نور #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
Shafqat Ch51,980 просмотров • 10 месяцев назад

سیالکوٹ نوری گھمن بھائی اے رب العزت ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے مدد مانگتے ہیں #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
Aliya Hamza Malik30,675 просмотров • 10 месяцев назад

احد پہاڑ سے مشن نور کا آغاز #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب #azan #Adhan adhan
Saud Ahmad24,427 просмотров • 10 месяцев назад



