#مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت

"حسن نواز کو برطانیہ نے 9.4 ملین پاؤنڈ ٹیکس ادا نا کرنے پر ڈیفالٹر قرار دے رہی ہے ساتھ میں 5.2 ملین پاؤنڈ جرمانہ بھی کیا ہے اس خاندان کی بیرون ملک جائیدادوں کا اندازہ لگا لیں لیکن منی ٹریل کسی کی بھی نہیں ہے" اوپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر Malik Ahmed Khan Bhachar #مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
PTI29,121 views • 1 year ago
