#نو_مئی_یوم_فسطائیت

آپ نے ایک نیشنل ہیرو کو اغواہ کیا پھر اس کو کالر سے پکڑا، ایک عمر بھر کی رنجش دی ہم سب کو- اس فالس فلیگ آپریشن کی وجہ سے کتنے گھر اجڑ گئے، کچھ لوگ تو شاید اپنی آپ بیتی کبھی نہ بتائیں لیکن جو آجکل بتا رہے ہیں اس پر معافی آپ کی بنتی ہے، اس لیے #معافی_آپ_مانگیں #نو_مئی_یوم_فسطائیت
Jibran Ilyas88,525 Aufrufe • vor 2 Jahren

9 مئی کو ریاست نے پولیس کی وردی میں ملبوث درندوں کو یہ حکم دیا کہ مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلا دو !!! 25 مظلوموں کو دن دیہاڑے بےدردی سے قتل کردیا گیا، کیی زخمی بھی ہوئے۔ انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزیاں ریاست پاکستان نے 9 مئی کو کیں۔ #May9th_FalseFlag #نو_مئی_یوم_فسطائیت
Haider Ali85,895 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar


