#چلو_چلو_لاہور_چلو

پنجاب ملازمین کا ایک سمندر نظر آ رہا ہے ، تنخواہوں اور پنشن کے اضافہ میں عدم مساوات اور ریٹائرمنٹ کے وقت لِیو اِن کیشمنٹ کَٹ پنجاب ملازمین کو زمین بوس کرنے کی سازش ہے ۔ باقی تمام صوبوں اور وفاق کو نواز دیا گیا ہے جبکہ پنجاب ملازمین سراپا احتجاج ہیں ۔ #چلو_چلو_لاہور_چلو
DTE PUNJAB DSD12,960 次观看 • 3 年前
没有更多内容可加载


