Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سرکاری ملازمین کا لاہور میں احتجاجی دھرنا آج تیسرے روز بھی جاری ہے اس حکومت نے سرکاری ملازمین کے ساتھ جو ہاتھ کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی #چلو_چلو_لاہور_چلو

11,755 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

5 Kommentare

Profilbild von HelpdeskSolaxy📥
HelpdeskSolaxy📥vor 3 Jahren

دھرنا

Profilbild von Z A Malik
Z A Malikvor 3 Jahren

ان سب کی الیکشن میں ڈیوٹی لگنی ہے ۔۔ ؟؟؟

Profilbild von فردون فروذن
فردون فروذنvor 3 Jahren

اب جو اس حکومت ساتھ ہو گا اس کی بھی مثال نہیں ملے گی ان شاءاللہ ♥️ باقی سب اپنا اپنا کردار دکھا چکے اب باری ملازمین کی ہے

Profilbild von Le-Chevalier🇫🇷804🇵🇰🇵🇸
Le-Chevalier🇫🇷804🇵🇰🇵🇸vor 3 Jahren

@hopefulpakista1

Profilbild von Building 7 Boutique
Building 7 Boutiquevor 1 Jahr

Every sip tastes better with The Trump Red Wave Mug. 😋 Bask in this historical moment and celebrate for FOUR MORE YEARS! Let's go! 🇺🇸 MAGA! 🔥🔥🔥

Ähnliche Videos

میں نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پوچھا کہ بتائیں اگر جو بیلنس شیٹ پاکستان کی ہے وہ خدانخواستہ HBL کی ہوجائے تو کیا ملازمین کی تنخواہیں 25 فیصد بڑھائی جاسکتی ہیں تو پھر کیا وجہ ہے کہ معاشی طور پر مفلوج عالمی کرپشن انڈیکس میں 133ویں پوزیشن پر فائز ڈیفالٹ کے دہانے پر کھڑے پاکستان میں سرکاری ملازمین کی ہر سال لاٹری لگتی ہے ۰ بیشک تمام نہیں مگر بڑی تعداد میں سرکاری ملازمین کی انگلیاں بارہ مہینے گھی میں اور سر کڑاہی میں رہتے ہیں ۰ کل پھر سرکاری ملازمین کے وارے نیارے ہوگئے جب بجٹ میں ان ملازمین کی تنخواہوں میں یکمشت ایک چوتھائی اضافہ کردیا گیا۰ ان میں FBR اور اس جیسے مہا کرپٹ اداروں کے اہلکار بھی شامل کہ اگر ان کی جائیدادوں اور اثاثوں کی نیلامی کردی جائے تو پاکستان کا پورا غیر ملکی قرضہ ادا ہوجائے یہی نہیں جب یہ قوم کے ملازمیں ریٹائیر ہو جائیں تو انہیں تاحیات ٹیکس فری پینشن ملتی رہے خدارا ہمارے حکمران پاکستان پر رحم کھائیں یہ عیاشی تو امریکہ برطانیہ جرمنی حکومتیں بھی برداشت نہیں کرسکتیں

Kamran Khan

229,702 Aufrufe • vor 2 Jahren