#چنو_نئی_سوچ_کو

لاہور جلسہ گاہ پہنچنے پر غیور عوام کی جانب سے والہانہ اور فقید المثال استقبال پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ مجھے پوری امید ہے کہ عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے بلاول بھٹو کو لاہور میں کامیابی سے ہمکنار کرے گی۔ Bilawal Bhutto Zardari #چنو_نئی_سوچ_کو #LahoreBhuttoKa
Mohammad Sarwar239,288 次观看 • 2 年前

پشاور کے غیور عوام نے نفرت، تقسیم اور انتشار کی سیاست کو رد کردیا ہے، انشاء ﷲ ہم 8 فروری کو انتخابات میں کامیابی کے بعد آپ کی حکومت بنائیں گے جہاں مزدوروں، کسانوں، نوجوانوں اور غریبوں کا راج ہوگا۔ نفرت، تقسیم اور انتشار کی سیاست کو دفن کرکے #چنو_نئی_سوچ_کو جو عوام کی خدمت پر یقین رکھے۔
Bilawal Bhutto Zardari232,150 次观看 • 2 年前

شکریہ چھاچھرو تھرپارکر آج آپ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، کہ 8 فروری کو جیت تیر کی ہوگی، انشاء ﷲ حکومت بنانے کے بعد ملک بھر سے نفرت اور تقسیم کی سیاست کا خاتمہ کریں گے۔ میں پاکستان کے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ آئیں آپ تیر پر مہر لگائیں اور #چنو_نئی_سوچ_کو چنو پاکستان پیپلز پارٹی کو
Bilawal Bhutto Zardari227,893 次观看 • 2 年前

شکریہ ملیر آدھی رات گزر جانے کے بعد بھی آپ کے جوش و جذبے میں زرا کمی نہیں آئی، انشاء ﷲ اس بار آپ کا مینڈیٹ کسی کو چوری کرنے نہیں دیں گے۔ میں کراچی کا بیٹا بن کر کراچی کی خدمت کرنا چاہتا ہوں بس اسی جوش و جذبے کے ساتھ 8 فروری کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر #چنو_نئی_سوچ_کو تاکہ آپ کے مسائل کا بہتر اور مؤثر حل نکالا جاسکے۔
Bilawal Bhutto Zardari115,755 次观看 • 2 年前

IA tomorrow afternoon I will address PPP election jalsa in Multan. I invite the people of south Punjab to join me. Let’s build a peaceful, prosperous and progressive Pakistan. We will bury the old politics of division and hate once and for all. #چنو_نئی_سوچ_کو
Bilawal Bhutto Zardari109,789 次观看 • 2 年前

