Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
یہ گاڑیاں گِن لیں۔۔۔
434,348 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

یہ تب ہے جب عمران نیازی نے ہزارہ متاثرین سے ملنے کوئٹہ کا دورہ کیا، کیونکہ اس نے کہا تھا کہ "آپ مجھے بلیک میل نہیں کر سکتے"۔ ان کو بھی شمار کر، جنرل باجوہ کے کریم رول۔

اب تم کتوں نے اگلے پانچ سال گاڑیاں ہی گنتے رہنا ہے

جس دن عوام اس پروٹوکول کو سڑک پر روک لے گی اور پروٹوکول لینے والا یا والی موقع سے بھاگ جائے گی اس دن سے عوام کے اچھے دن شروع ہو جائیں گے

میں کسی سے انتقام نہیں لوں گی (مریم نواز) محترمہ! صنم جاوید سمیت تحریک انصاف کے ہزاروں بیگناہ کارکن کس کی فرمائش پر جیلوں میں بند ہیں؟

غُصہ چھوڑ منہ میٹھا کر 😂

پنجاب پر ڈاکوؤں راج شروع

آپ اگلے ۵ سال گاڑیاں ہی گنو گے

تقریر تو کر رہی ہے جیسے عوامی مینڈیٹ سے وزیراعلی بنی ہو 😂😂

There is our toshakhana Mercedes 👏

ہماری قسمت میں گاڑیاں گننا ہی رہ گیا ہے۔ کاش آج عمران خان باہر ہوتا، اس کے بغیر پارٹی ایسے ہی ہے جیسے بغیر چھت کے گھر
Ähnliche Videos
Sensitive content
گِن سکتے ہو تو گِن لو۔۔۔! #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر #سر_بکف_میدان_میں
PTI
165,844 Aufrufe • vor 2 Tagen
