Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ٹیکسلا محکمہ فوڈ کی بہترن کاروائی کروڑوں روپے مالیت کا آٹا سمگلنگ کرتے ھوئے گاڑیاں پکڑ لیں

10,537 görüntüleme • 8 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

🚨🚨کے پی میں کتنی کرپشن ہو رہی نیب کی صرف ایک ڈسٹرک کوہستان میں کرپشن کا سکیل چیک کریں اس پر یوتھیے مکمل چپ ہیں *لگژری گاڑیاں، سونا، اربوں کی جائیدادیں، نیب کی کوہستان کرپشن کیس میں تہلکہ خیز کارروائی* کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی, اربوں روپے کے اثاثے برآمد، لگژری گاڑیاں، سونا اور نقدی ضبط کنٹریکٹر محمد ایوب گرفتار؛ دوران تفتیش اعظم سواتی سمیت دیگر بااثر افراد سے ڈیلز کا انکشاف کارروائی کے دوران 25 ارب روپے مالیت کے اثاثے برآمد اور منجمد کیے گئے ایک ارب روپے سے زائد نقد رقم، غیر ملکی کرنسی اور 3 کلو گرام سونا برآمد کرکے ضبط کر لیا گیا 73 بینک اکاؤنٹس منجمد؛ جن میں سے 5 ارب روپے کی رقم بر آمد کی گئی 77 لگژری گاڑیاں برآمد؛ جن میں نئی ماڈل کی مرسڈیز، بی ایم ڈبلیو، آؤڈی، پورش، لیکسز، ریوو، مارک ایکس، لینڈ کروزر اور فارچیونر شامل، کل مالیت 94 کروڑ روپے سے زائد 30 رہائشی گھر، 25 فلیٹس، 12 کمرشل پلازے، 12 دکانیں، اور 4 فارم ہاؤسز نیب نے قبضے میں لے لیے ضبط کی گئی جائیدادوں میں پینٹ ہاؤسز اور 175 کنال زرعی اراضی بھی شامل کل 109 جائیدادیں راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں ضبط ضبط شدہ املاک کی مجموعی مالیت 17 ارب روپے سے زائد بتائی گئی ہے

RAShahzaddk

51,670 görüntüleme • 1 yıl önce