Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
100% Correct !! 👍
58,727 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
22 Yorum

زبردست بات کہے بھی دی اور کچھ کہا بھی نہیں لہذا میں کھل کر بات کر دیتا ہوں مولانا صاحب فرما رہے ہیں کے جس طرح افریقہ میں چند حکمرانوں نے بڑی طاقتوں کے ساتھ مل کر اپنے سونے کے زخائر اونے پونے بیچ دیے اسی طرح عاصم منیر بھی امریکہ کے آگے اپنے اقتدار کی خاطر اپنےذخائر کا سودا کرنا چا

گزشتہ تین چار دہائیوں سے یہ پالیسی پاکستان میں بھی پی پی پی اور ن لیگ اور ہینڈلرز کی ملی بھگت کی صورت میں عمل پیرا ہے.

افریقہ کی نااہل ریاست کو اپنے ملک کے وسائل باہر والوں سے پیسہ اور جائداد کے بدلے میں بطورِ تحفہ اس شرط پر ملتے ہیں کہ اپنے ملک (یعنی کہ افریقہ) کے لوگوں کو غربت و بدحالی میں دبوچے رکھو تاکہ وہ روٹی کے علاوہ کسی چیز کا سوال ہی نہ کریں ۔۔

کیوں مفتی صاحب کو لاپتہ کروانا ہے۔ آجکل تو توہین نیتن یاہو بھی برداشت نہیں کی جاتی

👍💯👍

کچھ بھی نا کہا اور کہہ بھی گئے کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے۔۔

پاکستان بولنا تھا افریقہ بول دیا

یہی ھو رھا ھے

اگر یہ اتنا ہی اچھا ہے تو اسرائیل کے خلاف کیوں نہیں بولتا

Waahhh

بالکل اسرائیل نے اسی طرح ہمارے ساتھ کیا تھا ۔۔ عمران یہودی ایجنٹ کو ہم پہ مسلط کر کے لیکن اللہ نے فضل سے اس قوم کو بچا لیا

200% True! Agreed.. Nigeria, Venezuela, Burkina Faso, Rwanda, Libya (nowadays) Guinea Equatorial, Zimbabwe, Kenya, Malawi..Togo

سرے عام نام لینا چاہیے یہ تو عالم بندا ہے فقط خدا سے ڈرنے کی تعلیم دیتے ہیں، نام لینے سے کیا خدا کا ڈر ہے؟

🤣🤣🤣😜😜

Asslam Alaikum Amjad Ali Bhai app contact kysy ho gah

Korean Daram Hai Ek Vincenzo Cassano (Mafia) Same Osi Ki story Bta De In Molvi Sahib ne 🤣😂

He just avoid vigo dala

کامن ویلتھ ہے وہ بکواس نظام ہے جس سے گورے تمام ممالک کو ایسے ہی کنٹرول کرتے ہیں پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ ، بھارت میں سرمایہ دار، نائجیریا میں دھشکرد تنظیم وغیرہ وغیرہ

Samjhdar k lie ishara kafi hai 😭😭ye kiss ko keh rha or kia keh rha hai 😭😭😭

Yaeh buyaad jis sey ab sara lawa phut para

سب سے بڑے ڈاکو تو پاکستان کے فوجی جرنیل ہیں

میں تو حیران ہوں مولویوں میں بھی سمجھدار لوگ ہوتے ہیں
