Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

11 سال پہلے، آج کے دن، اسلام آباد دھرنے پر پنجاب پولیس کا گھیرا توڑ کر احتجاجی سامان لیجاتے ہوئے چند یادگار تصاویر

232,123 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

اسلام آباد کے ٹریل۔5 جاتے ہوئے شاہراہ دستور پر اسلام آباد پولیس منگول گھڑ سواروں کے روپ میں۔کاش یہ انتظامات اسلام آباد پولیس اسلام آباد میں آئے روز بڑھتے ہوئے جرائم/سٹریٹ کرائمز کیخلاف کرتی۔ آج ٹریل۔5 جاتے ہوئے، مری روڈ سے سرینا چوک،کنونشن سینٹر، شاہراہ دستور اور مارگلہ ہائی وے،واپسی پر ایف 6 مرکز،سیونتھ ایونیو، مری روڈ ،پارک روڈ۔ خوف و ہراس،جیسے اسلام آباد میں کوئی سیاسی احتجاج نہیں بلکہ کسی دشمن ملک کا حملہ ہونے والا ہے۔ٹریبیون کی رپورٹ کیمطابق حکومت نے ملک بند کرکے190 ارب کا روزانہ نقصان کررہی ہے۔ ہر جگہ، ہر موڑ پر ڈنڈا بردار،بندوق بردار سپاہی،کنٹینرز، رکاوٹیں۔اسلام آباد پولیس، رینجرز،ایف سی،پنجاب پولیس، کشمیر پولیس،فرنٹیئر کانسٹیبلری کے دستوں کے گشت، سیاسی احتجاج سے اتنا خوف۔ ایک اعلان احتجاج پر اگر یہ حالت ہے تو کب تک برداشت کرسکوگے؟؟؟ یہ گرتی ہوئی دیواریں کب تک احتجاج کے ان دھکوں کو برداشت کرے گی؟؟؟

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

177,367 Aufrufe • vor 1 Jahr