Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
12 بہترین ویزا فری ممالک جہاں آپ جا سکتے ہیں،معلوماتی ویڈیو
77,017 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

ئہ جھوٹ بول رھہئ ہے ان ممالک میں پاکستانی پاسپورٹ کئلئے کوی ایسی سہولت نہئں اول تو پاکستان والے ہئ جانے نہئں دیتے چلے جاؤ تو ادھر کے ایئرپورٹ والے کوی بھی بہانہ لگا کر واپس لات مار دیتے ہئں، خوامخواہ ٹکٹ اور بہت سارے پیسے ضائع ہو جاتے ہئں

غلط معلومات ۔۔۔

لا علمی پر مبنی بغیر تحقیق کے جھوٹی وڈیو ھے

بکواس اور جھوٹ ہے یہ نیوز کیونکہ ویزہ لازمی چاہئے ان ملکوں کے لئے

نا برازیل نا جاپان نا جنوبی کوریا نا جنوبی افریقہ نا سربیا نا ملائیشیا نا انڈونیشیا اور نا ہی تھائی لینڈ سب کے ویزے لینے پڑتے ہیں اور 90 کی سپیڈ سے ریجکٹ بھی ہوتے ہیں

Interesting info

کیا وہاں جا کر کام کر سکتے ہیں ؟؟؟

@HafizHassanPk نہیں

usmani, u seems to be a good, I like to read your texts. why share such kind of wrong information!!! don't tell me if you have usa or uk visa/passport .... pls avoid to share incomplete info..

بالکل غلط
