正在加载视频...

视频加载失败

1971 میں جو ہوا، جب سب سے بڑی پارٹی جسے عوام کا سب سے بڑا مینڈیٹ ملا تھا اُسے ہی ختم کرنے کی کوشش کی گئی، اس کے بعد ملک کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ تاریخ کا حصہ ہے۔ آج ایک بار پھر وہی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔

17,865 次观看 • 8 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

میری زندگی کا سب سے بڑا مشن ایران کو نیوکلئیر سے روکنا اور پاکستان کا نیوکلئیر ختم کرنا ہے، ایران کے علاوہ ہمارے لیے خطرہ پاکستان ہے۔۔اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو۔۔۔ پاکستان بطور مسلم سٹیٹ ہمیشہ سے"اسرائیل اور انڈیا" کے لیے ایک "ملٹری تھریٹ"رہا ہے۔ پاکستان کبھی بھی"فنانشل تھریٹ"نہیں رہا۔ سی پیک جب شروع ہوا تھا تو پاکستان مستقبل میں ایک بڑی معاشی طاقت بن کر ملٹری/نیوکلئیر/میزائل ٹیکنالوجی کے ساتھ اسرائیل کے لیے سب سے بڑی تھریٹ بن سکتا تھا۔ ان دو ممالک کو اپنے توسیع پسندانہ عزائم اور اجارہ داری قآئم کرنے کے منصوبے میں یہ ملک سب سے بڑی رکاوٹ نظر آتا۔۔۔ اس لیے پھر نواز شریف کو ہٹا کر۔۔۔اس بدبخت شخص عمران نیازی کو لانچ کر کے سی پیک فورا بند کروایا گیا۔اور پھر"نیوکلئیر ختم کروانے کی کوشش کی گئی" جو کامیاب نہیں ہوئی اور اس کا اقتدار ختم ہو گیا۔۔ اب بھی اس کو مسلط کرنے کے لیے"آل آوٹ"جایا جا رہا ہے۔ خدارا۔۔۔۔پاکستانیو۔۔۔۔سمجھ جاو۔ (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

115,721 次观看 • 1 年前